اہم خبریں

بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

گوادر (  اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز ریف نے کہا کہ آج 15 مہینے کی بے پناہ مشکلات اور مشقت کےبعد آپ کو معلوم ہے کہ سیلاب آیاتو خادم بلوچستان کے چپے چپے پر پہنچا چاہے وہ بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑ ہیں چمن ہو قلعہ عبداللہ ہو یا میدانی علاقے ہوں ہر جگہ اللہ تعالی […]

سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن بینچ نےجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا،ڈویژن بنچ جسٹس انوار الحق پنوں،جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی درخواست پر سماعت کی شہریار […]

کولمبو ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست،پاکستان نے سیریز 0-2سے جیت لی

کولمبو ( اے بی این نیوز   )پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا ، نعمان علی نے دوسری اننگز میں ساتکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عبداللہ شفیق نے دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری سکور کی ،پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز دو زیرو سے جیت لی،،دوسری اننگز میں سری لنکا […]

سگریٹ پر ٹیکسزمیں اضافے سےحکومت کو 25ارب کا فائدہ ہوا،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سگریٹ پر نئے ٹیکسز لگانے سے قومی خزانے کو 25ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے،سگریٹ کو مہنگا کر کے نوجوانوں کو تمباکو کے خطرات سے بچانے میں حکومت اہم کرداراداکررہی ہے ،سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافے سے […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں، ریسکیو 1122 الرٹ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 راولپنڈی کو الرٹ کر دیا گیا،ریسکیو اہلکار نالہ لئی کے اطراف پر تعینات کیے جائے گئے،ریسکیو اہلکار کٹاریاں،گوالمنڈی، سواں پل اور دیگر نشیبی علاقے میں تعینات کیے جائے گئے،بارشوں کے دوران ریسکیو اہلکار ان جگہوں پر ڈیوٹی سر انجام دیں […]

انتخابی فوائد کیلئے بھارت پاکستان کو استعمال نہ کرے،کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائے گا،دفترخارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بھارتی وزیر دفاع کا ایل او سی کو کراس کرنے کیلئے تیار ہونےکےبیان پر پاکستان نےبھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیز بیان بازی علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ پہلا […]

پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،سعودی سفیر نواب بن سعید المالکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی سفیر نواب بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، اسلام اباد میں تحریک دفعہ حرمین شریفین کے زیر اہتمام پاک سعودی تعلقات کانفرنس منعقد ہوئی، اس موقع پرسعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب کا پاکستان سے تعلق سگے بھائیوں سے بھی زیادہ ہے، […]

پی آئی اے ڈیفالٹر نکلا، اکاونٹس منجمد،پی ایس او کا فیول دینے سے انکار،جہاز گراونڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )واجبات کی عدم ادائِگی پر ایف بی آر نے ایک بار پھر پی آئی اےاکاونٹس منجمند کر د یئے،پی آئی اے پر کئی ماہ کے ٹیکسز پر مبنی 2 ارب سےزاءد کے واجبات ہیں واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے 53 اکاونٹس گزشتہ برس بھی منجمند کئے […]

ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، نگراں وزیراعظم سیاستدان کو ہونا چاہیے ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے نگراں وزیراعظم سیاستدان کو ہونا چاہیے ،بدھ کو جاری اپنے بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے ،عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ،انہوں نے کہا […]

نگران حکومت اور قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت کا پہلا دور مکمل

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت کا پہلا دور مکمل ہو گیا،آج رات کو مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، دونوں طرف سے بعض ناموں پر غور کیا گیا ،وزیراعظم نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بھی بعض ناموں پر مشاورت کی ،شہباز شریف […]