اہم خبریں

سرگودھا تشدد کیس ،نگران وزیر اعلیٰ کا انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

لاہور(  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی میو ہسپتال آمد،وہاڑی میں سفاک باپ کے ظلم اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی بچی ایمن اورزخمی والدہ سے ملاقات کی،محسن نقوی نے اے وی ایچ کے وی آئی پی روم میں زیر علاج بچی ایمن اوران کی والدہ کی عیادت کی اور خیریت دریافت […]

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ،2600روپے تولہ مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہواہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت دوہزار600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ24ہزار700 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ2230 روپے اضافے سے ایک لاکھ 92ہزار644 روپے ہے ،آل پاکستان جیمز […]

اسلام آباد ، 102پرائیویٹ ہسپتال ،کلینکس اور لیبارٹریز ٹیکس ڈیفالٹر نکلیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )3سالوں میں اسلام آباد میں 102پرائیویٹ ہسپتالوں،کلینکس اورلیبارٹریز کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کئے جانے کاانکشاف ہوا ہے،2022 میں اسلام آباد میں ڈاکٹرز کی جانب سےپرائیویٹ پریکٹس پراداکئے گئےٹیکسز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ،تفصیلات وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب کے ذریعے پیش کیں 155پرائیویٹ […]

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کا دیوالیہ نکل گیا، ڈیپوٹیشنسٹ فارغ

پشاور(اے بی این نیوز     ) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی بھی شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا،اخراجات پر قابو پانے کے لیے اتھارٹی سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے ملازمین فارغ، اعلامیہ کے مطابق 17افسران و اہلکاروں کو واپس اپنے اپنے محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت،افسران سے قیمتی گاڑیاں و دیگر دفتری سامان فوری واپس […]

نواز شریف یورپ روانہ،پاکستان واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں

لندن(اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ کیلئے روانہ ہو گئے،نواز شریف تقریبا دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، فیملی کے ارکان بھی ہمراہ ہونگےنواز شریف یورپ کے تین ممالک کا دورہ کریں گے، دورے کا بنیادی مقصد پاکستان روانگی سے قبل فیملی کے ہمراہ […]

سندھ ہائیکورٹ سے آج تازہ ہوا کا جھونکا آیا ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کیلئے نگران حکومت کی بندربانٹ کیلئے اپوزیشن کی ذمہ داری پی ٹی آئی سے لے لی گئی،عوام جانتے ہیں سندھ میں حقیقی اپوزیشن کرنے والی واحد جماعت تحریک انصاف ہے،سندھ ہائیکورٹ سے آج تازہ ہوا کا جھونکا آیا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نا مل سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نا مل سکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کئے عدالت نے توشہ خانہ سے متعلقہ تمام کیسز آیندہ ہفتے کے لیے […]

زلفی بخاری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔۔۔۔کامیابی نہ مل سکی،گھر سیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما زلفی بخاری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم گرفتاری میں کامیابی نہ مل سکی، یہ چھاپہ اسلقام آباد کی انتظامیہ کہ ہدایت پر مارا گیا لیکن جس وقت چھاپہ مارا گیا اس وقت زکفی نخاری گھر پر موجود نہ تھے جس کی […]

حج کی آخری فلاٸٹ دو اگست کو لینڈ کرے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )حج کی آخری فلاٸٹ دو اگست کو آرہی ہے ،اس کے فوری بعد اگلے سال ایک لاکھ 79ہزار دو سو دس کا کوٹہ لے کر آٸے ہیں ،اب پورے سال حج کے انتظامات کٸے جاسکے گٸے ،یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کے اب حج کے بہتر انتظامات کرسکے گٸے […]

گھریلو ملازمہ پر تشد د کاکیس،جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ (  اے بی این نیوز   )گھریلو ملازمہ پر تشد د کاکیس میںلاہور ہائیکورٹ نے جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کوسول جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا،واضح رہے کہ اس وقت متاثرہ بچی ہسپتال میں زیت علاج ہے اورت اس کی حاسلت تشویش ناک بتا ئی جاتی ہے […]