مون سون با رشو ں نے خیبرپختونخواہ میں مزید چا ر افراد کی جا ن لے لی

پشاور ( اے بی این نیوز )مون سون با رشو ں نے خیبرپختونخواہ میں مزید چا ر افراد کی جا ن لے لی ،مانسہرہ کے علا قے پوٹھہ شاہ کوٹ میں مٹی کاتودہ مکان پر گرگیا ،مکان منہدم ، چار افراد جاں بحق،،، جاں بحق افراد میں ماں اور تین بچے شامل ، اہل علاقہ نے ملبے […]
بلوچستان ،نیوان ڈیم ٹوٹ گیا ،ٹھاٹھیں مارتی پانی کی موجوں نے کئی علاقوں کو ڈبو دیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں مو ن سو ن کی تبا ہ کا ریا ں ،پنجگور میں نیوان ڈیم ٹوٹ گیا ،، ٹھاٹھیں مارتی پانی کی موجوں نے کئی علاقوں کو ڈبو دیا،عیسی ٰ کے علاقے میں ڈوبنے والے شخص کو تاحال نہ نکالا جاسکا۔صوبے بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں میں ایک بچے سمیت3افرادجاں […]
انتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ صدر مملکت بل پر غور کے بعد دستخط کردیں تو فوری طور پر ایکٹ آف پارلیمنٹ نافذ العمل ہوگا، صدر مملکت نے دستخط نہ کئے تو انتخابی اصلاحات بل 14 دنوں میں ازخود نافذ العمل ہوگا،پارلیمنٹ […]
وزیر اعظم کا دورہ ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کاتقریب میں شرکت سے انکار

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان،وزیر اعلیٰ بلوچستان نےتقریب میں شرکت سے انکار کر دیا، انہوں نے کہا بلوچستان مالی مشکلات سے دوچار ہے ،و فاق نے صوبے کو مالی بحران سے نکالنے کے وعدے وفا نہیں کیے ، بہتر ہے وزیر اعظم دورہ کرنے کے بجائے رقم عوام پر خرچ کریں، […]
نگراں وزیراعظم کا تقرر۔۔۔۔۔ کوئی مشاورت ہوئی نہ ہی کوئی نام فائنل ہوا،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ابھی تک نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت ہوئی نہ ہی کوئی نام فائنل ہوا۔ نگراں وزیراعظم کےلیے دونوں جانب سے جب اپنے اپنے نام فائنل ہوجائیں گے تب ہی وزیراعظم سے مذاکرات ہوں […]
ناردرن بائی پاس پر فائرنگ سے سبزی منڈی کا تاجر جاں بحق

کراچی( اے بی این نیوز )ناردرن بائی پاس پر فائرنگ سے سبزی منڈی کا تاجر جاں بحق ہو گیا۔تاجرنعمان نصیر دوست کے ساتھ گاڑی میں ناردرن بائی پاس پر جا رہا تھا۔ ٹول پلازہ کراس کر کے عباس کٹ سے کچے راستے پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نےانہیں روکنے کی کوشش کی۔ نہ رکنے […]
آزادی اظہار کے نام پر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح نہیں کیا جاسکتا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزادی اظہار کے نام پر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح نہیں کیا جاسکتا ،پاکستان ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں دنیا کو اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر آواز اٹھانی ہیے، بھارتی وزیر دفاع کے لداخ سے متعلق بیان کی […]
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات ہوئے نہ ہوں گے،دفتر خارجہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان والوں سے نہ مذاکرات ہورہے ہیں نہ ہوں گے، آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، پاکستان کا مؤقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو پہنچا دیا گیا ہے، بھارتیوں کی خام خیالی ہے کہ کنٹرول لائن […]
وفاقی نظامت تعلیمات ڈی جی ملک اکرام کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی نظامت تعلیماے کے ڈی جی ملک اکرام کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،سیکرٹری وزارت تعلیم نے ڈی جی ایف ڈی کو ہٹاے جانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی،وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈی جی کو غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا،ڈی جی ایف […]
ایف بی آر صارفین کیلئے خوشخبری،آئی آر آئی ایس ٹو لانچ کردیا

اسلام ا ٓ باد ( اے بی این نیوز )چئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے صارفین کی سہولت اور بہتر کارکردگی کے لئے آئی آر آئی ایس ٹو لانچ کردیا،ٹیکس فائلنگ سسٹم کا اپ گریڈڈ ورژن متعارف کرانے کی تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئینئے سسٹم کے اجراء کے موقع پر ممبر آئی آر […]