چیئرمین پی ٹی آئی کو جو پیسے ملے وہ اپنے ملک کیخلاف مہم میں استعمال کئے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو جو پیسے ملے وہ اپنے ملک کیخلاف مہم میں استعمال کئے، بلاول بھٹو جیسے ہی وزیراعظم بنیں گے ہر صوبے میں گھر بنا دیں گے، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں بلاول بھٹو کا وژن ہے ہر جگہ انڈسٹریل زون بنائے جائیں ، ہم چاہتے […]
چینی ایگزم بینک نے پاکستان کا دو ارب چالیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کردیا

بیجنگ (اے بی این نیوز )چینی ایگزم بینک نے پاکستان کا دو ارب چالیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کردیا، اسحاق ڈار کی تصدیق، اپنے ٹویٹ میں کہا پاکستان نے چینی بینک کو اگلے 2 سال میں 2.4 بلین امریکی ڈالر قرض ادا کرنا تھا،، تمام قرض معاہدوں کی مدت میں 21 جولائی2023 سے 30 جون […]
صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صارفین کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ، ایل پی جی کی قیمت میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا گیا۔ مافیا نے ایل پی جی مزید20روپے فی کلو مہنگی کر دی ، بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت260روپے فی کلو تک پہنچ گئی، گھریلوسلنڈر 3068اور کمرشل سلنڈر 11800روپے […]
گندم کی قیمت چار ہزار نو سو روپے فی من سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت چار ہزار نو سو روپے فی من سے تجاوز کر گئی،گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،لاہور میں بیس کلو کا تھیلا 3000 روپے سے تجاوز کر گیا،پندرہ کلوگرام کا تھیلا 2500 روپے کا فروخت کیا جارہا […]
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ ساڑھے سات روپے تک فی یونٹ اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ ساڑھے سات روپے تک فی یونٹ اضافہ،، پاور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، فی یونٹ بنیادی ٹیرف42روپے72 پیسے تک پہنچ گیا، سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف50 روپے41 پیسے ہوگا،، اضافے کا اطلاق روا ں ما ہ سے ہی ہو گا، اطلاق […]
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگا ئی کو پر لگ گئے،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ، 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ 7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کردی، ٹماٹر فی کلو 19 روپے […]
نویں اور دسویں محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشین گوئی

لاہور( اے بی این نیوز )نویں اور دسویں محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں،پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کے امکانات ہیں،محرم کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کرے،بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے فاصلہ اختیار کیا جائے۔ ترجمان پی ڈی ایم […]
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی اور مونس الہی سے نیب نے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی اور مونس الہی سے نیب نے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، نیب نے سرکاری و پرائیویٹ مالیاتی اداروں کو مراسلے جاری کر دئیے، پرویز الہی اور ان کے خاندان کے اکاونٹس کی بینکوں سے تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔
توشہ خانہ کیس،، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے کی کمٹمنٹ مانگ لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس،، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے کی کمٹمنٹ مانگ لی،اکتیس جولائی کو بیان ریکارڈ کرانے کی کمٹمنٹ دیں، جج کا وکیل سے مکالمہ،، وکیل نے اپنے مؤکل سے ہدایات لینے کیلئے وقت طلب کرلیا، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار کہا،میں نے خواتین سے متعلق کوئی بات نہیں کی، مریم نواز سے متعلق جو کہا گیا یہ ان کی معافی مانگیں ،میں بھی ان سے معافی مانگ لو ں گا، ریمارکس کو برداشت […]