اہم خبریں

ناروے کی کوہ پیمانےنیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اوسلو ( اے بی این نیوز   )ناروے کی کوہ پیمانےنیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،کرسٹن ہریلانے 8ہزارمیٹرسےبلند14چوٹیاں 92دنوں میں سرکرلیں ،کرسٹن ہریلا8ہزار میٹرسےبلند تمام چوٹیوں کوسرکرنےوالی تیزترین کوہ پیما بن گئیں، اس سےپہلےیہ ریکارڈ نیپالی کوہ پیما کے پاس تھا۔

امریکی ایوان نمائندگان نے اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننے کے لئے سر جوڑ لئے

نیویارک (  اے بی این نیوز     )کیا خلائی مخلوق کا وجود ہے یا نہیں ،امریکی ایوان نمائندگان نے اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننے کے لئے سر جوڑ لئے ، دو گھنٹے طویل اجلاس کے دوران تین عینی شاہدین نے ایسی اشیا کو دیکھنے کا دعویٰ کیا جن کی حرکات سائنسی اصولوں کے برعکس تھیں، کیلیفورنیا سے تعلق […]

نائجر میں فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا

نیامے (نیوزڈیسک)افریقی ملک نائجر میں فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا، نائجر کی فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آکر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا، کرنل میجر عمادو عبدرامانے اعلان کرتے ہوئے کہا ہم نے اس حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ملک کے […]

بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران کوہ پیما محمد حسن برفانی توڈے کی زد میں آکر جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے مایہ ماز کوہ پیما محمد حسن برفانی توڈے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے،،،محمد حسن بوٹل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر زخمی ہوئے تھے،،ساتھی کوہ پیما حسن تسر نے انہیں ریسکیو […]

ہری پور،گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، چارافراد جاں بحق

ہری پور (اے بی این نیوز    ) سری کوٹ میں گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، چارافراد جاں بحق ہو گئے، تین زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے

پاکستان نرسنگ کونسل سے پندرہ ہزار جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نرسنگ کونسل سے پندرہ ہزار جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا چئیرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند کی زیرصدارت اجلاس، سینیٹر روبینہ خالد نے کہا پاکستان نرسنگ کونسل ایک بہت بڑا پنڈورا باکس نرسنگ کونسل مافیا نے پارلیمانی سیکرٹری صحت […]

حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں بجٹ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ہیلتھ انشورنس پروگرام کے لئے فنڈز مختص کیے ، صحافیوں کے لئے اس سےقبل ویلفیئر فنڈ تھا لیکن موجودہ حکومت نے ہیلتھ انشورنس کا […]

زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی( اے بی این نیوز    )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعدادو شمار جاری کردیے ،زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5.34 ارب ڈالر رہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی( اے بی این نیوز    )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعدادو شمار جاری کردیے ،زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5.34 ارب ڈالر رہے۔

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر ستی گرفتار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمال پنجاب سیمابیہ طاہر ستی کو گرفتار کر لیا گیا،سمابیہ طاہر ستی کو اسلام آباد پولیس نے گھر سے گرفتار کیا سیمابیہ طاہر ستی 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں،سیمابیہ طاہر ستی پر نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ۔