پولیس کا کچے میں بڑا آپریشن، جانو انڈھر 7ساتھیوں سمیت ہلاک

کشمور (نیوز ڈیسک) پولیس کا کچے کے علاقے میں بڑا آپریشن، جانو انڈھر 7ساتھیوں سمیت ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کچے کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو انڈھر کو سات ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ۔ بدنام زمانہ ڈاکو جانو انڈھڑ اغواء برائے تاوان اور قتل کی وارداتوں میں […]
انڈونیشیا نے ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی لگادی

جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا نے ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی لگادی،انڈونیشیا نے پابندی کی وجہ آن لائن فحاش مواد کے حوالے سے سخت قوانین کو قرار دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے گذشتہ روز x.com ڈومین کو twitter.com پر ری ڈائریکٹ کرنے کا کہاتھا۔ انڈونیشیا کی وزارتِ مواصلات اس حوالے سے […]
رہائی کے بعد علی محمد خان کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

مردان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو 78 دن بعد جیل سے رہائی مل گئی، ان کو تقریبا3 ماہ کے دوران رہائی ملنے کے بعد 7 بار گرفتار کیا گیا تھا ۔ سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مردان جیل سے رہائی کے بعد اپنے ٹوئٹرسوشل […]
غدر 2 کیلئے گٹر کی باتیں سن کر دل دکھی ہوا،امیشا پٹیل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ غدرایک پریم کتھاکی ریلیز سے قبل سب لوگ گٹر کہتے تھے لیکن فلم بلاک بسٹر فلم گئی، اب غدر 2پر بھی گٹر کی باتیں سن کر دل دکھی ہوا۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جیک سلیوان کی ملاقات

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات کی اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی و بین […]
فیصل آباد ٹریفک حادثہ،2 مسافرجاں بحق،15 زخمی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ،مسافربس ڈمپر سے ٹکرانے سے 2 مسافرجاں بحق،15 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ فیصل آباد موٹروے ایم تھری پر پیش آیا، جس میں 15 مسافر زخمی جبکہ 2 جاں بحق ہو گئے ،6 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔عینی شاہد کا کہنا ہے […]
9،10 محرم الحرام کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی،جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں 9 ویں اور 10ویں محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، ادھرنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی 9 اور 10 محرم کے جلوسوں اور مجالس کی ڈرون کوریج پر مکمل پابندی کا حکم دے دیا۔وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو موبائل سروس بند کرنے کے حوالے سے ضروری […]
پی ٹی آئی کو انتخابات کی شفافیت پر تحفظات، علی امین نے وزیراعلیٰ کے پی کو خط لکھ دیا

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات دور کرنے کیلئے نگراں وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان کو خط لکھ دیا اور ان سے فوری ملاقات کی درخواست کردی۔علی امین نے وزیر اعلیٰ کو خط میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بطور چیف ایگزیکٹیو اور […]
نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے کے اندر اندر فائنل ہو جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے نگران وزیراعظم کیلئےچار پانچ ناموں پر ڈسکس کیا ہے دو پارٹیوں نے مل کر چار سے پانچ نام فائنل کیے ہیں ان پر دوسری پارٹیوں سے بھی بات کریں گے پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے نام فائنل کر لیے ہیں،ایک […]
کراچی، 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس خیریت سے اپنی منزل مقصود پر اختتام پز یر ہوگیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خیر خیریت سے اپنی منزل مقصود پر اختتام پزیر ہوگیا ہے, ایس ایس پی سٹی نے بتایا کہ کراچی: بنائے گئے کنٹرول روم میں CCTV کیمروں کی مدد سے تمام روٹس کی کڑی نگرانی […]