اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کا تقرر۔۔۔۔۔ کوئی مشاورت ہوئی نہ ہی کوئی نام فائنل ہوا،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ابھی تک نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت ہوئی نہ ہی کوئی نام فائنل ہوا۔ نگراں وزیراعظم کےلیے دونوں جانب سے جب اپنے اپنے نام فائنل ہوجائیں گے تب ہی وزیراعظم سے مذاکرات ہوں گے۔ تین یا چار اگست کو وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔

متعلقہ خبریں