اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آزادی اظہار کے نام پر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح نہیں کیا جاسکتا ،پاکستان ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں دنیا کو اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر آواز اٹھانی ہیے، بھارتی وزیر دفاع کے لداخ سے متعلق بیان کی بھی شدید مذمت ، پاکستانیوں کے قتل عام میں ملوث افراد سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔















