اہم خبریں

وزیر اعظم کا دورہ ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کاتقریب میں شرکت سے انکار

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان،وزیر اعلیٰ بلوچستان نےتقریب میں شرکت سے انکار کر دیا، انہوں نے کہا بلوچستان مالی مشکلات سے دوچار ہے ،و فاق نے صوبے کو مالی بحران سے نکالنے کے وعدے وفا نہیں کیے ، بہتر ہے وزیر اعظم دورہ کرنے کے بجائے رقم عوام پر خرچ کریں، دورے پر یومیہ 5کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں