اہم خبریں

وفاقی نظامت تعلیمات ڈی جی ملک اکرام کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی نظامت تعلیماے کے ڈی جی ملک اکرام کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،سیکرٹری وزارت تعلیم نے ڈی جی ایف ڈی کو ہٹاے جانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی،وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈی جی کو غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا،ڈی جی ایف ڈی ای ملک اکرام مختلف بہانوں کی بنیاد پر 10 روز سے دفتر سے غائب ہیں،ڈی جی ایف ڈی ای نے کچھ تقرریاں خلاف قانون کی جس پر قومی خزانے اور مستحق افسران کو نقصان پہنچا،عارضی طور پر وزارت تعلیم کے امجد احمد کو 3 ماہ کے لیے ڈی جی ایف ڈی ای تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں