اسلام آباد (اے بی این نیوز )حج کی آخری فلاٸٹ دو اگست کو آرہی ہے ،اس کے فوری بعد اگلے سال ایک لاکھ 79ہزار دو سو دس کا کوٹہ لے کر آٸے ہیں ،اب پورے سال حج کے انتظامات کٸے جاسکے گٸے ،یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کے اب حج کے بہتر انتظامات کرسکے گٸے ،یہ افواہ پھلاٸی جارہی ہے کے ڈالر میں ہوگٸی ایسا کچھ نہیں ہے ،
ہماری کوشش ہے کے اگلے سال کا حج سستا کٸے جاٸے گا ،ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ اس سال حجاج کرام نے حج کی سعادت حاصل کی ہیں،















