پشاور(اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی بھی شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا،اخراجات پر قابو پانے کے لیے اتھارٹی سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے ملازمین فارغ، اعلامیہ کے مطابق
17افسران و اہلکاروں کو واپس اپنے اپنے محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت،افسران سے قیمتی گاڑیاں و دیگر دفتری سامان فوری واپس لینے کی ہدایت،ٹورازم۔سے فارغ ہونےوالے تمام ملازمین کو۔متعلقہ اداروں۔میںرپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،متعلقہ ملازمینگزشتہ کئی سالوں سے ٹورازممیںتعینات تھے ڈیپوٹیشن۔پر تعینات ملازمین اور افسران کو۔واپس اپنے محکموں۔میں بجھوادیا گیا ۔















