اہم خبریں

نواز شریف یورپ روانہ،پاکستان واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں

لندن(اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ کیلئے روانہ ہو گئے،نواز شریف تقریبا دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، فیملی کے ارکان بھی ہمراہ ہونگےنواز شریف یورپ کے تین ممالک کا دورہ کریں گے، دورے کا بنیادی مقصد پاکستان روانگی سے قبل فیملی کے ہمراہ وقت گزارنا ہےیورپی ممالک میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں

متعلقہ خبریں