اہم خبریں

کیپٹن محمد سرور شہید،نشان حیدر کا 75واں یوم شہادت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کیپٹن محمد سرور شہید،نشان حیدر کا 75واں یوم شہادت،مسلح افواج،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،تینوں مسلح افواج کے سربراہان نےکیپٹن محمد سرور شہید کوخراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیپٹن سرور شہید کی بے مثال بہادری، غیر متزلزل عزم کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،کیپٹن محمد سرور 1948 میں تلپتر (آزاد کشمیر) میں شہیدہوئے، کیپٹن محمد سرور کی شہادت مادر وطن کے دفاع کیلئے افواج پاکستان کی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے،قوم کو اپنے بہادر بیٹوں پر فخر ہے۔

متعلقہ خبریں