اہم خبریں

پاکستان ریلوے کا شاہراہ کی بندش کے باعث کوئٹہ سے سبی کے درمیان شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (  اے بی این نیوز  )پاکستان ریلوے کا شاہراہ کی بندش کے باعث کوئٹہ سے سبی کے درمیان شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ ،کل صبح کوئٹہ سے دو ٹرینیں 8:30 اور 9:30 بجے روانہ ہوگی،سبی سے شٹل ٹرین 2:30 بجے کوئٹہ روانہ ہوگی ،قومی شاہراہ کی بحالی تک شٹل ٹرین چلائی جائے گی،ڈیس ایس ریلوے ڈی ایس ریلوے فرید احمد کے مطابق عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان ریلویز نے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا،پنجرہ پل کی بحالی تک کوئٹہ سے سبی کے درمیان سبی اسپیشل ٹرین جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں