اہم خبریں

علی مسجد خود کش دھماکہ، 8 سے 10 کلو وزنی بارودی جیکٹ استعمال ہوئی،رپورٹ

پشاور(  اے بی این نیوز   )ضلع خیبر تحصیل جمرود میں علی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ نے رپورٹ تیار کرلی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق خیبر دھماکے میں 8 سے 10 کلو وزنی بارودی جیکٹ استعمال ہوئی بی ڈی یو ٹیم کو خودکش جیکٹ کے ٹکرے اور بال بیرنگ ملے ہیں بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے اہم شواہد اکھٹےکیے گئے ہیں

متعلقہ خبریں