اہم خبریں

مون سون کے موسم میں سیلاب اور تودے گرنے سے بلاک ہوئی شاہراہیں بحال کی جا رہی ہیں، این ایچ اے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مون سون کے موسم میں سیلاب اور تودے گرنے سے بلاک ہوئی شاہراہیں بحال کی جا رہی ہیں،قراقرم ہائی وے کو کائیگا کے قریب دوطرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا، قراقرم ہائی وے تھا کوٹ سے گونیر ٹریفک کے لئے کھلا ہے،کے کے ایچ تھلیچی کے مقام پر […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی قومی اسمبلی کے خلاف ہراسگی کی جھوٹی شکایت مسترد کر دی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی قومی اسمبلی کے خلاف ہراسگی کی جھوٹی شکایت مسترد کر دی،خاتون افسر ملزم کے خلاف کام کی جگہ پر ہراسگی کے الزامات ثابت نہیں کر سکی، خاتون افسر متعدد نوٹسز کے باوجود کیس کی کارروائی میں پیش نہیں ہوئی ،کسی کو بھی […]

کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری ،سائلین سے بدتمیزی،متعلقہ افسر کو معطل

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری کے دوران سرکاری افسر اور سائل کے دوران تلخ کلامی کا معاملہ پر سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ نے متعلقہ افسر کو معطل کر دیا، اور تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی،سی ای او نے کہا کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ شہریوں کے […]

میپکو نے گزشتہ ماہ جون میں صارفین سے بلنگ کی مد میں 46ارب 96کروڑروپے وصول کرلئے

ملتان ( اے بی این نیوز    )میپکو نے گزشتہ ماہ جون میں صارفین سے بلنگ کی مد میں 46ارب 96کروڑروپے وصول کرلئے،ماہانہ ریکوری کی شرح 100فیصد سے زائد رہی، جنوبی پنجاب میں پرائیویٹ صارفین سے 43ارب 80کروڑروپے وصول کئے ،سرکاری اداروں /سے 3ارب 16کروڑروپے وصول کئے،ملتان سرکل کی ماہانہ ریکوری 10ارب 38کروڑروپے کے ساتھ 101.8فیصد رہی، ڈی […]

تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا،پولیس

پشاور(  اے بی این نیوز   )تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا، دو مشکوک افراد پہلے سے مسجد کے قریب موجود تھے، مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دی،خود کش حملہ آور پولیس کو دیکھ کر مسجد میں چھپ گئے، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خود کش حملہ […]

قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد میں دھماکا کی شدید مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے انہوں نے واقعہ میں شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر […]

پاکستان سے یورپی یونین ممالک میں ہیومن ریسورس ایکسپورٹ کے حوالے سے وزارت خارجہ میں اجلاس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان سے یورپی یونین ممالک میں ہیومن ریسورس ایکسپورٹ کے حوالے سے وزارت خارجہ میں اجلاس،وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اجلاس کی صدارت کی،وزارت سمندر پار پاکستانیز ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ، او ای سی کے نمائیندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نیوٹیک، این یو ایم ایل، […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ، انکوائری کمیٹی بہاولپور پہنچ گئ

بہاولپور ( اے بی این نیوز   )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے قائم انکوائری کمیٹی بھاولپور پہنچ گئ،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی، تحقیقاتی کمیٹی سرکٹ ہاؤس بھاولپور میں موجود ہے اور سوال و جواب کا سلسلہ جاری ہے ،وائس […]

الیکشن ایکٹ 2023ء بل، 54 ترامیم شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن ایکٹ 2023ء بل کا مسودہ کے تحت مسودے میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، نگران حکومت کو ملکی معیشت کے مفاد میں اہم فیصلوں کا اختیار حاصل ہوگا،الیکشن ایکٹ کی شق 230 کی […]