ہمیں دور دراز علاقوں میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ نوجوانوں نےزراعت کی ترقی کے لیے ڈرونز بنائے، نوجوانوں نے اپنی قابلیت کے بنیادی ایوارڈ زجیتے وہ آزادانہ پیشہ ورانہ سرمایہ کاری اور نیشنل انویشن ایوارڈز کے اجرا کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے کامیاب نوجوانوں میں ایوارڈز […]
سمیرا ملک نے بھی پی ٹی آئی چھوڑی دی، علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے بھی پارٹی چھوڑی دی،منگل کو پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک صوبائی حکومت کی ترجمان رہی ہیں ۔
سنگاپورمیں2004کے بعد پہلی بار خاتون قیدی کو سزائے موت دینے کا اعلان

سنگاپورسٹی(نیوزڈیسک)سنگاپور میں خاتون سمیت دو منشیات فروشوں کو جمعہ کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، 20 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون کو پھانسی کی سزاددی جا رہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 45 سال کی سری دیوی جمانی کو جمعے کے دن پھانسی دی جائے گی، اسے 2018ء میں سزائے […]
خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کے لیے جامع تعلیمی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کے لیے جامع تعلیمی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا،وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ ریاست کے کسی بھی دوسرے رکن کی طرح خواجہ سراہوں کا تعلیم حاصل کرنا ان کا حق ہے، تعلیم ہر فرد کو دی جانی چاہیے، قطع نظر اس کی جنس، […]
نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، الیکشن ایکٹ میں ترامیم سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافے کے حوالے سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم سامنے آگئیں اور اختیارات میں اجافی کر دیا گیا، ترامیم کے ذریعے سیکشن 230 کے تحت مالیاتی اختیارات مین بھی اضافہ کیا گیا ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے تحت ریٹرنگ آفیسر کو ئی بھی […]
چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز )چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی 16 سالہ لقمان اور 14 سالہ زین پیر کی دوپہر نہاتے ہوئے دریائے سواں میں ڈوب گئے تھے دوسرے دن آپریشن کا آغاز کیا گیا تو 16 سالہ لقمان کی لاش کو تلاش کر لیا گیا […]
تھانہ دھمیال کے علاقے میں درینہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )تھانہ دھمیال کے علاقے میں درینہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا،مقتول کی لاش ہپستال منتقل کر دی گئیقتل ہونے والے شخص کی شناخت مستنصر حسین کے نام سے ہوئی فائرنگ کے بعد ملزم وقاص موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
آزادانہ پیشہ ورانہ اورقومی اختراعی ایوارڈ کے اجرا کی تقریب،وزیر اعظم کی شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آزادانہ پیشہ ورانہ اورقومی اختراعی ایوارڈ کے اجرا کی تقریب کے مو قع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی،، وزیر اعظم نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، وزیر اعظم کے ہمراہ دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، سٹالز پر موجود افراد نے وزیر اعظم کو سٹالز موجود […]
ملک میں سونا800 روپے تولہ سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800روپے فی تولہ کمی کے بعد سونے کا دام 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 92 ہزار 473 روپے ہے،ایسوسی ایشن کے […]
کو لمبو ٹیسٹ، بارش کےباعث دوسرے روز کا کھیل منسوخ

کولمبو ( اے بی این نیوز )کو لمبو ٹیسٹ، بارش کےباعث دوسرے روز کا کھیل منسوخ ، پاکستان نےپہلی اننگزمیں سری لنکاکی لیڈختم کردی، 12رنز کی برتری حاصل ،پہلی اننگزمیں سری لنکا نےپاکستان کے خلاف 166رنز بنائے تھے،،پاکستان نے2 وکٹ کے نقصان پر178رنز بنالیے،،،عبداللہ شفیق87،بابراعظم 28رنز کےساتھ کریزپرموجودہیں۔