اسلام آباد (اے بی این نیوز )آزادانہ پیشہ ورانہ اورقومی اختراعی ایوارڈ کے اجرا کی تقریب کے مو قع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی،، وزیر اعظم نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، وزیر اعظم کے ہمراہ دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، سٹالز پر موجود افراد نے وزیر اعظم کو سٹالز موجود مصنوعات سےآگاہی کرائی۔















