سوڈان میں طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ

خرطوم ( اے بی این نیوز )سوڈان میں طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ، چار فوجیوں سمیت نوافرادہلاک ہو گئے، حادثے میں خوش قسمتی سے ایک بچہ بالکل محفوظ رہا،سواڈنی فوج کے ترجمان کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، زخمیوں کو علاج کے لیے پورٹ […]
چین کے وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز ) چین کے وزیر کارجہ کن گینگ کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وانگ یی کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہےچینی میڈیا کے مطابق چین کی اعلیٰ مقننہ کے اجلاس میں فوجداری قانون میں ترمیم کے مسودے اور سرکاری تقرری اور برطرفی کے فیصلے کا […]
اے بی این نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن ،پولیس تھانہ بگنوتر کی کارروائی، دو ملزمان کو گرفتار

ایبٹ آباد( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن ، پولیس تھانہ بگنوتر کی کارروائی ،دیسال میں خاتون کے ساتھ غیر انسانی سلوک میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ، 32 سالہ خاتون کو اس کے سسرال والوں نے چند ماہ سے بکریوں کے باڑے میں بند کرنے […]
شیخوپورہ ،فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق

شیخوپورہ ( اے بی این نیوز ) فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہو گیا ، پولیس کے مطابق فائرنگ معاملے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی،اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں،ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے دو شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ […]
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا سروسزہسپتال کا دورہ ، ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار

لاہور (اے بی این نیوز )نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا سروسزہسپتال کا دورہ ،وزیراعلی نے ہسپتال میں خراب بیڈز، بدبودارمیٹرس، اے سی بند، مریضوں کا حبس سے برا حال، ناقص صفائی، آپریشن تھیٹرزکی ابترصورتحال، طبی سہولتوں کے فقدان نوٹس لے لیا ،اے سی کی دیکھ بھال کے کنٹریکٹرکو 7 ماہ سے ادائیگی نہ ہونے پر […]
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کانیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کانیول ہیڈ کوارٹز اسلام کا دورہ ،نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ،نیول چیف نے وزیر خزانہ کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے اقدامات سے آگاہ کیا،وفاقی وزیر کو پاک بحریہ کی ذمہ داریوں اور استعداد […]
پانامہ پیپرز کیس،جماعت اسلامی نے 9سوالات کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پانامہ پیپرز میں شامل 436افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست،جماعت اسلامی نے 9سوالات کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،عدالت نے استفسار کیاتھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنیوالی درخواست کو پانامہ مرکزی کیس سے الگ کیاگیا؟ جواب میں کہا گیا ہے کہ […]
چودھری پرویز الہی ٰنے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز )چودھری پرویز الہی ٰنے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ،لاہور ہائی کورٹ کا حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج، ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے حفاظتی ضمانت دی جسے پنجاب حکومت نے چیلنج کر دیا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت لاہور ہائی کورٹ کے […]
انڈر 14 ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ کپ 2023 کا فائنل کل کھیلا جائے گا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)انڈر 14 ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ کپ 2023 کا فائنل کل( بدھ کو) گلیکسی کرکٹ کلب اور سٹی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا جائے گا،اس سے پہلے سیمی فائنل میں گلیکسی کرکٹ کلب نےراولپنڈی ٹائیگرز کو باآسانی ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، راولپنڈی ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گلیکسی کرکٹ کلب […]
پی ٹی آئی رہنماعلی محمد خان کو آٹھویں بار گرفتار کر لیا گیا

مردان ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنماعلی محمد خان آٹھویں بار گرفتار کر لیا گیا،علی محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا،ڈپٹی کمشنر مردان کے حکم پرگرفتاری عمل میں لائی گئی، جبکہ مردان کے سیشن جج نے آج علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا