اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنماعلی محمد خان کو آٹھویں بار گرفتار کر لیا گیا

مردان ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی رہنماعلی محمد خان آٹھویں بار گرفتار کر لیا گیا،علی محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا،ڈپٹی کمشنر مردان کے حکم پرگرفتاری عمل میں لائی گئی، جبکہ مردان کے سیشن جج نے آج علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا

متعلقہ خبریں