Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کانیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کانیول ہیڈ کوارٹز اسلام کا دورہ ،نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ،نیول چیف نے وزیر خزانہ کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے اقدامات سے آگاہ کیا،وفاقی وزیر کو پاک بحریہ کی ذمہ داریوں اور استعداد کار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،اسحاق ڈانے بحری امور میں ترقی اور عالمی امن میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔