وزیراعظم کا خطاب نہ سننے پر وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑگئی

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم کا خطاب غور سے نہ سننے پر ڈانٹ پڑ گئی۔خطاب کے دوران شہباز شریف نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور گردشی قرضوں کا ذکر کیا۔اس دوران خرم دستگیر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم سے گفتگو کررہے تھے،و زیراعظم کے دو دفعہ […]
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کوڑا کرکٹ قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج اس کے لوگ یہاں بات کر رہے ہیں جو آرمی چیف کو باپ کہتا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف نےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا،یہ سب اس شخص کا کوڑا کرکٹ ہے جو عدالتوں سے بھاگ رہا ہے،اپنے ورکر سامنے لاکر چوہوں کی طرح چھپ […]
بھارتی وزیر اعظم کے خلاف 26جماعتوں کا اتحاد،تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

دہلی (اے بی این نیوز )بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہےاس سلسلے میں 26 جماعتوں میں باہمی اتفاق پایا گیا ہے کہ نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے قومی اور مذہبی فسادات پر مودی کیمجرمانہ خاموشی پر اپوزیشن لیڈر کا شدید احتجاج،پوزیشن […]
آڈیو میں ڈنڈے لے کر حملے کی بات نہیں کی، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر چیئر مین پی ٹی آ ئی مجھ سے خوفزدہ ہیں تو پھر سیاست چھوڑ دیں، وزیر اعظم کے معا ون خصوصی عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگوانہوں نے کہا کہ میری آڈیو چلا کے آپ نے کونسا تیر مار لیا،، آڈیو میں ڈنڈے لے کر حملے کی بات نہیں […]
گورنر پنجاب نے وائس چانسلر کو فوری اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی

بہاولپور ( اے بی این نیوز )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورڈرگ کیس کا معاملہ، گورنر پنجاب نے وائس چانسلر کو فوری اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی ، وائس چانسلر اطہر محبوب کی سروس مدت آج ختم ہوگئی، وائس چانسلر اطہرمحبوب کوتوسیع نہ مل سکی،اس سے پہلے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈرگ سکینڈل پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے […]
اسلام آباد،سول جج نے تشدد سے متاثرہ بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ نے اپنے گھر میں تشدد کا شکار ہونے والی بچی رضوانہ کے والد کو صلح کی پیشکش کردی ہے۔رضوانہ کی والدہ نے بتایاکہ جج صاحب نے کہا ہے کہ وہ علاج کا سارا خرچہ اور الگ سے بھی رقم دینے کو تیار ہیں۔متاثرہ بچی کی والدہ کاکہناتھا […]
پیپلز پا رٹی سیا ست نہیں ، عوام کی خدمت کر رہی ہے ،شر جیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )پا کستان میں لوگ سیا ست ،سیا ست کھیل رہے ہیں، پیپلز پا رٹی ، سیا ست نہیں ، عوام کی خدمت کر رہی ہے ،شر جیل میمننے پر یس کا نفر نسسے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 50 لا کھ نو کریوں کا وعدہ کہا ں گیا ، لو […]
ایسی توانائی ملک میں لارہے ہیں جس کا بوجھ عام آدمی پر نہ پڑے،مصدق ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پہلے ملک بنانا ہے سیاست بعد میں دیکھیں گے، وفاقی وزیر مصدق ملک نےتقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نے ہدا یت کی ملک میں توانائی کم نہیں ہونی چاہئے، ایسی توانائی ملک میں لارہے ہیں جس […]
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہپر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، سوئیڈن میں قرآ ن پاک کی بے حر متی کی مذمت 6 جولائی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور قرارداد پر بھی اعتماد میں لیا۔ او آئی سی سیکرٹری […]
چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنوں کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنوں کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی منسوخ کر دسی گئی، انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے عظمی خان اور علیمہ خان کے خلاف کاروائی تفتیشی افسر کی استدعا پر منسوخ کی، دونوں بہنیں جناح ہاؤس جلاو گھیراو کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر […]