چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد توشہ خانہ ، سائفر انکوائری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے پانچ کیسز ،،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے نوٹس جاری کر دئیے ،چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو […]
ایوان میں سب کی آواز سنی جائے، سینیٹر محمد مشتاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تمام پارلیمنٹیرین قابل عزت ہیں، ہمارا کردار ثابت کرتا ہے کہ کس کا کردار کیا ہے؟استدعا ہے کہ ہمیں کوئی بہتر روایات شروع کرنا چاہئیںاپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے، ہمارے منہ میں بھی زبان ہے،جماعت اسلامی کے سینیٹر محمد مشتاق نے کہا کہ ایوان میں سب کی آواز […]
خیبرکے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبر(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ۔ ایس ایچ او گل ولی کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قانون شہادت ترمیمی بل2023 منظور کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں آج قانون سازی جاری رکھنے پر مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا گیا اور ارکان کی شکایت پر فوری ازالہ کردیا گیا، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ارکان کی شکایت کے بعد جو ترامیم ارکان کو نہیں موصول ہوئیں انہیں موخر کیا جا رہا […]
توشہ خانہ کیس کی سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر،دورکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ، کئی شہروں میں فلڈ الرٹ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )مون سون بارشوں کے ساتھ بھارتی آبی جارحیت بھی جاری ہے ،پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ، کئی شہروں میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، دریائے روای میں سیلا ب ، ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں،، دریائے سندھ تونسہ بیراج پر سیلابی ر یلہ […]
ٹھٹھہ میں تیز بارشوں کہ باعث کچی جھوپڑیاں گر گئیں ۔ایک شخص جاں بحق

ٹھٹھہ ( اے بی این نیوز )سندھ کے علا قے ٹھٹھہ میں تیز بارشوں کہ باعث کچی جھوپڑیاں گر گئیں ۔ایک شخص گھر کی چھت گرنے سے جاں بحق ، موسلا دھا ر با رش سے سکھر شہر پانی میں ڈوب گیا، ڈرینج کا نظام تباہ ، شہر کے مختلف مقامات پر پارش کا پانی جمع، با […]
کراچی میں بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

کر اچی ( اے بی این نیوز ) کہیں تیز تو کہیں ہلکی با رش، نشیبی علا قے زیر آ ب آگئےسڑ کیں تالا ب کا منظر پیش کر رہی ہیں، نظام زندگی درہم بر ہم کئی علا قو ں میں بجلی کا نظا م متا ثر ہو گیا ، کر اچی میں با رش سے کئی […]
مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،چار دنوں میں15افراد جاں بحق

پشاور ( اے بی این نیوز )مو ن سو ن کی با رشیں رحمت کی بجا ئے زحمت بن گئیں ،گزشتہ چار دنوں کےدوران خیبرپختونخوامیں 15افراد جا ں بحق 14 ز خمی ،پی ڈی ایم اے نے نقصا نا ت کی رپورٹ جا ری کر دی ،، رپورٹ کے مطا بق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے83گھروں […]
توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر 2اگست کو فرد جرم عائد ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین تحریک انصاف نے کمیشن کے سامنے سرینڈر کر دیا، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی،، اسلام آباد پولیس کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع ،الیکشن کمیشن نے عد م پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،ممبر الیکشن […]