مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، وزیر داخلہ کو بڑا ریلیف مل گیا

گوجرانوالا ( اے بی این نیوز )مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، وزیر داخلہ کو بڑا ریلیف مل گیا ،رانا ثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری، گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی، رانا ثنااللہ انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوئے، عدالت نے بذریعہ نوٹس رانا ثنااللہ کو آج طلب کیا تھا۔ […]
پاکستان کی ترقی روکنے والے نااہلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کی ترقی روکنے والے نااہلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، اقتدار کی کرسی سے اتار کر باہر پھینکا، مولانا فضل الرحمان کا تقریب سے خطاب،انہون نے کہاکہ آئندہ ایسے لوگ مسلط کئے گئے تو گریبان سے پکڑ کر نکالیں گے، گذشتہ حکومت نے ملک کو معاشی طور پر تباہ […]
کلرسیداں پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز )کلرسیداں پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم عثمان اپنی بہن ثوبیہ کو ایک ہفتہ قبل فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا،ملزم کو رنج تھا کہ اسکی بہن نے اپنے خاوند […]
پی آئی اے کی تنظیم نو، لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

لاہور(نیوزڈیسک)پی آئی اے کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ قومی ایئر لائن کی تنظیم […]
مظفر گڑھ ، ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)مظفرگڑھ میں ویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی ہے جبکہ متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ طالبہ نے پولیس کو بیان میںبتایاکہ ایک سال قبل ملزم نے نشہ آور چیزپلاکر زیادتی کانشانہ بنایا، ملزم نے ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرکے کئی بار […]
کراچی،آذربائجان کے راستے یورپ جانے کی کوشش پر6 مسافر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے کےلیے پہنچنے والے 6 مسافروں کو آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا ،مذکورہ افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ان مسافروں میں بادشاہ نذیر، محمد عبداللّٰہ، عبدالظہیر، محمد کبیریا، کلیم اللّٰہ اور عبدالرب خان […]
شمالی کوریا کاایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک شمالی کوریا نے پیر کو مشرقی ساحل کی طرف بیسلٹک میزائل فائر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک شمالی کوریا نے پیر کو مشرقی ساحل کی طرف بیسلٹک میزائل فائر کیا ہے،دوسری جانب ٹوکیو سے جاپانی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا کا فائر کیا گیا میزائل […]
پاکستان کی درآمدات،جون میں سالانہ بنیادوں پر بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جون میں سالانہ بنیادوں پر متعدد ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا،گذشتہ ماہ آسٹریلیا سے درآمدات602فیصد اضافے سے 9کروڑ 22لاکھ ڈالرز رہیں، اومان سے درآمدات 337فیصد سے11کروڑ 38 لاکھ ڈالرز رہیں ،گزشتہ ماہ ٹوگو سے امپورٹس 122فیصد اضافے سے57 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں،گذشتہ ماہ سنگاہ پور […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی انچولی امام بارگاہ آمد

کراچی ( اے بی این نیوز )میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی انچولی امام بارگاہ آمد،انچولی امام بارگاہ امروہہ گراؤنڈ میں بارش کا پانی جمع ہونے کی شکایت تھی،میئر کراچی کی انچولی امام بارگاہ کی منتظمین سے بھی ملاقات کی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ گراؤنڈ سے نکاسی […]
اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کرلی،وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں پاکستان قومی بھنگ پالیسی پیش کی جائے گی،قومی اسپورٹس پالیسی 2022-27اجلاس کے ایجنڈے میں شامل،اجلاس میں سی ڈی اے کا 2022-23 کا بجٹ منظوری کیلئے […]