گھریلو ملازمہ تشدد معاملہ، بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے زخموں میں کیڑے پڑ گئے،ڈی پی او سرگودھا

سر گودھا (اے بی این نیوز )جج کے گھر میں معصوم گھریلو ملازمہ پر تشدد کرتے ہو ئے سرگودھامیں سول جج کی اہلیہ نے14 سالہ رضوانہ کے ہاتھ پاؤں توڑدیئے،ورثا نے الزام عائد چکرتے ہو ئے کہا کہ تشدد کے بعد بر حالت میں گھر کے سامنے بچی کو پھینک دیا گیا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پر آمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائشگاہ پر آمد،صدر مملکت نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا،صدر مملکت کا ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا،صدر مملکت […]
نگراں وزیر اعظم کیلئے ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض

لاہور ( اے بی این نیوز )نگراں وزیر اعظم کیلئے ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کی تصدیق،نگراں سیٹ اپ پر ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا، یکم اگست سے ہی نگراں سیٹ اپ پر کوئی بات ہوگی ،نگراں وزیراعظم کیلئے اپوزیشن میں شامل رہنماؤں سے رابطے کروں گا، نگراں وزیر اعظم کیلئے […]
اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم بننے میں قانونی رکاوٹ ہوسکتی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے نگراں وزیراعظم کے لیئے اسحاق ڈار کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عہدے کے لیے اسحاق ڈار ایک معقول شخصیت ہیں ،مگر اسحاق ڈار کے نگراںوزیراعظم بننے میں قانونی رکاوٹ ہو سکتی ہے اور اسحاق ڈار کے نگراں وزیرعظم بننے سے الیکشن پر سوالیہ نشان بھی آ جائے […]
پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

ملتان( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق جنرل سیکرٹری ضلع ملتان شازیہ وحید آرائیں کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا،شازیہ وحید آرائیں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 9 مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتی ہوں، آج سے میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں […]
پبلک سروس کمیشن افسر محمد ارشد قتل کیس ، ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور(اے بی این نیوز ) پبلک سروس کمیشن افسر محمد ارشد قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلی ۔ مقدمہ ڈرائیور محمد اسماعیل کی مدعیت میں درج کردی گئی ۔ ایف آئی آر متن کے مطابق ملزم پہلے سے تاک میں بیٹھا ہوا تھا ۔ […]
ملازمین کی بحالی کا مسئلہ ، سیکریٹریز کو استحقاق کمیٹی میں بلایا جائے اور انہیں سزائیں دی جائیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ قادر مندوخیل کی سربراہی میں برطرف ملازمین کیلئے خصوصی کمیٹی بنائی گئی تھی ملازمین کی بحالی کیلئے عمل نہیں ہورہا ، کس کس وزارت نے ملازمین کو بحال نہیں کیا تمام سیکریٹریز کو بلائیں اور ان […]
ارکان پارلیمنٹ اپنے اسلحہ لائسنس نہ بننے پر برہم،اسپیکر نے سیکریٹری داخلہ کے خلاف ایکشن لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے اسلحہ لائسنس نہ بننے پر برہم،اسپیکر نے سیکریٹری داخلہ کے خلاف ایکشن لے لیا ہے،زاہد اکرم درانی نے کہا کہ ممبران قومی اسمبلی کے اسلحہ لائسنس کے بارے میں بہت تحفظات ہیں۔سیکرٹری داخلہ اور ان کاعملہ قائمہ کمیٹی میں نہیں آرہا […]
اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ،عالیہ کامران نے ایوان میں معاملہ اٹھادیا ، انہوں نے کہا انکوائری کرکے رپورٹ سامنے رکھی جائے ،اگر یہ واقعی کسی مدرسے میں ہوتا تو ایک ایک بندہ اور میڈیا توجہ دلاؤ رہا ہوتا ،اس معاملے پر کوئی نہیں بولا اس پر رپورٹ […]
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

خانیوال( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے،فوج عوام سے ہے اور عوام فوج سے ہے،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گاپاکستانی غیرت مند ، غیور اور باصلاحیت قوم ہےتمام پاکستانیوں […]