اہم خبریں

سرگودھا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ،میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

سرگودھا ( اے بی این نیوز   ) 13 سالہ رضوانہ کا اسلام آباد کے ایک گھر میں مبینہ تشدد،سرگودھا 13 سالہ رضوانہ کا میڈیکل سامنے آ گیا،سرگودھا میڈیکل میں سر پر گہری چوٹ اور اس میں پس پڑی تھی سرگودھا ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں میں بھی فریکچر تھا سرگودھا چہرے پر بھی زخم کے نشان ہیںسرگودھا مکمل […]

وٹس ایپ گروپ کے ایڈمن اور ممبران کے خلاف مقدمہ درج

عارف والا ( اے بی این نیوز   )واٹس ایپ گروپس میں مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں پولیس ان ایکشن ہو گئی اور اس نے گروپ ایڈمن اور ممبران کےخلاف مقدمہ درج کر لیا جو ایف آئی ار درج کی گئی ہے اس کے مطابق عارف والا میں ممبران کی جانب سے کچھ ایسی پوسٹیں شیئر کی […]

چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےلیےخصوصی ٹیم تشکیل دی جائیں گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونےکا معاملہ،آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےلیےخصوصی ٹیم تشکیل دی جائیں گی کسی بھی ہنگامی صورت حال میں کارکنان کی گرفتاری کےلیےبھی الگ […]

وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا معاملہ، ایس ایچ او بنی گالا میں عمران خان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، وکیل نے موصول کر لیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا معاملہ، ایس ایچ او بنی گالا میں عمران خان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے،چئیرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ،،تھانہ بنی گالہ کے ایس ایچ او وارنٹ گرفتاری لے کر بنی گالہ پہنچ گئے،وارنٹ گرفتاری چئیرمین پی ٹی آئی […]

ہالی ووڈ فلم ’باربی‘ کو پنجاب بھر میں نمائش سے دوبارہ روک دیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز)ہالی ووڈ فلم ’باربی‘ کو پنجاب بھر میں نمائش سے دوبارہ روک دیا گیاسینسر بورڈ کی طرف سے مشروط اجازت کے ایک دن بعد فلم کی نمائش دوبارہ روک دی گئی۔ پنجاب سینسر بورڈ نے فلم کو این او سی جاری کیا تھا لیکن متنازعہ مواد کی وجہ سے پھر نمائش روک […]

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا سرگودھا کی گھریلو ملازمہ کےزخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس

لاہور(اے بی این نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا سرگودھا کی گھریلو ملازمہ کےزخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس،سرگودھا کی14سال کی بچی اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ کےطور پر کام کرتی تھی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن نے کہا کہ گھریلو ملازمہ کو زخمی حالت میں والدین کے پاس چھوڑدیا گیا، والدین نے بچی کوتشویشناک حالت میں سرگودھا […]

وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی ،برآمدی شعبے کو گیس اب ایل این این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی،سوئی نادرن نے پانچ بڑے ایکسپورٹ اورینٹڈ سیکٹر کو فیصلے سے آگاہ کر دیا،وزارت پیٹرولیم نے کم نرخ پر گیس کی فراہمی ختم کرنے کا […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 25 جولائی بروز منگل شام 5 بجے کے بجائے دو پہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں کے ٹائم میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی ہے، […]

اوگرا کی چیف سیکرٹریز اور کمشنر اسلام آباد سے ایل پی جی کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جہلم میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے کی تفصیلات شیئر کی ہیں جس کے نتیجے میں عمارت کا مکمل ڈھانچہ منہدم ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 7 معصوم افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تباہ […]

دریائے سندھ میں کروڑ لعل عیسن اور لیہ کے نشیبی علاقوں میں درمیانے درجے کا سیلاب

لیہ (اے بی این نیوز    )دریائے سندھ میں کروڑ لعل عیسن اور لیہ کے نشیبی علاقوں میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا،3 لاکھ 75 ہزار کیوسک کے سیلابی ریلے سے قیمتی فصلیں زیر آب آ گئیں سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچنے لگا علاقہ مکین پریشان، گھروں تک محصور ہو گئے،ضلعی انتظامیہ متحرک، ریسکیو، […]