اہم خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا سرگودھا کی گھریلو ملازمہ کےزخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس

لاہور(اے بی این نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا سرگودھا کی گھریلو ملازمہ کےزخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس،سرگودھا کی14سال کی بچی اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ کےطور پر کام کرتی تھی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن نے کہا کہ گھریلو ملازمہ کو زخمی حالت میں والدین کے پاس چھوڑدیا گیا، والدین نے بچی کوتشویشناک حالت میں سرگودھا سے لاہور منتقل کیا، متعلقہ پولیس کو اس کیس پر ایکشن لینے کی ہدایت کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں