سرگودھا ( اے بی این نیوز ) 13 سالہ رضوانہ کا اسلام آباد کے ایک گھر میں مبینہ تشدد،سرگودھا 13 سالہ رضوانہ کا میڈیکل سامنے آ گیا،سرگودھا میڈیکل میں سر پر گہری چوٹ اور اس میں پس پڑی تھی
سرگودھا ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں میں بھی فریکچر تھا سرگودھا چہرے پر بھی زخم کے نشان ہیںسرگودھا مکمل جسم پر بھی زخم اور تشدد کے نشانات ہیںسرگودھا ڈی ایچ کیو سرگودھا میں نیرو سرجن نہ ہونے کے سبب لاہور جناح ہسپتال ریفر کیا گیاسرگودھا بچی کی حالت تشویشناک ہے اور بے حوشی کی ہالت میں ہے۔















