چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے بچے نہ مل سکے

راولپنڈی( اے بی این نیوز )چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے بچے نہ مل سکے ،ترجمان ریسکیو کے مطا بق اندھیرا ہوجانے کے باعث سرچ آپریشن روک دیا گیا 16 سالہ لقمان اور 14 سالہ زین دوپہر کے وقت نہاتے ہوئے دریائے سواں میں ڈوب گئے تھے
وفاقی دارالحکومت میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کر دی گئی،یہ فیصلہ چار جون کو کابینہ سے منظور ہو چکا ہے اس ہفتے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گایکم اگست سے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں سنگل یوز پلاسٹک کی اشیاء کی تیاری، استعمال، درآمد، تقسیم، […]
کو ئٹہ ،اسپنی روڈ پر دھماکہ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(اے بی این نیوز )اسپنی روڈ پر دھماکہ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس اس حوالے سے تحقیقات کرہی ہے جبکہ سیکیورٹی ادارے کے اہلکار جائے وقو عی کی جانب روانہ ہو گئے۔
الیکشن کمیشن کی ترجمان تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن کی ترجمان تبدیل ،الیکشن کمیشن کی ترجمان قراۃ العین کو واپس وزارت اطلاعات رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی،قراۃ العین نے ڈیپوٹیشن پر تین سال الیکشن کمیشن میں خدمات دیں
بیورو کریسی کو حکومت کے احکامات ماننے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہا کہ بیورو کریسی کو حکومت کے احکامات ماننے ہیں،آپ حکومت ہیں جو آپ کے احکامات نہیں مانتا اسے جانا ہو گااگر سیکرٹری داخلہ نہیں آئے تو انہیں ہٹا کر دوسرا سیکرٹری داخلہ لے آئیں،وزیر دفاع خواجہ آصف […]
شوائی نالہ میں نہانے کی غرض سے جانے والا ننھا عبدالواسع جان کی بازی ہار گیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز ) شوائی نالہ میں نہانے کی غرض سے جانے والا ننھا عبدالواسع جان کی بازی ہار گیا اطلاع پر ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی بچہ کو پانی سے نکال لیا تاہم بچے کی موت واقع ہو گی تھی بچے کےنعش سی ایم ایچ منتقل کر دی گئی ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہو گیا، اجلاس ایک گھنٹہ 48 منٹ کی تاخیر سے شروع ہواقومی اسمبلی اجلاس میں غلام مصطفیٰ شاہ نے اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ لائسنس کے اجراء سے متعلق ہمارے بہت تحفظات تھےہم نے وزارت کے […]
پی ٹی آئی چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ معاملہ،آئی جی اسلام آبادنے ہنگامی اجلاس طلب کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے معاملہ پر آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،پی ٹی آئی چئیرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور گرفتاری سے متعلق مشاورت کی جائیگی،پی ٹی آئی چئیرمین کو گرفتار […]
پولیس کی بروقت کاروائی، 3 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) تھانہ دھمیال پولیس نے بروقت کاروائی کر کے بنی سٹاپ چکری روڈ سے 3 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنادی،ون فائیو کال پر دھمیال پولیس نےبروقت ریسپانس دیا، مبینہ خاتون اغواء کار کو موقع سے گرفتار کر لیا گیامبینہ طور پر اغواء کی گئی بچی بازیاب کرا کے بچی والدین […]
این ٹی ڈی سی اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان 180ملین یورو فراہمی کے پراجیکٹ ایگریمنٹ پر دستخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این ٹی ڈی سی اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان 180ملین یورو فراہمی کے پراجیکٹ ایگریمنٹ پر دستخط کئے گئے،منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی اور اے ایف ڈی کے کنٹری ڈائریکٹر نے پراجیکٹ ایگریمنٹ پر دستخط کئےڈاکٹر رانا عبدالجبارخان نے کہا کہ فنڈنگ سے سیالکوٹ، وہاڑی،عارف والہ میں گرڈ […]