اہم خبریں

شوائی نالہ میں نہانے کی غرض سے جانے والا ننھا عبدالواسع جان کی بازی ہار گیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز   ) شوائی نالہ میں نہانے کی غرض سے جانے والا ننھا عبدالواسع جان کی بازی ہار گیا اطلاع پر ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی بچہ کو پانی سے نکال لیا تاہم بچے کی موت واقع ہو گی تھی بچے کےنعش سی ایم ایچ منتقل کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں