میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں محکمہ جاتی سربراہان کا اجلاس

کراچی ( اے بی این نیوز )میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں محکمہ جاتی سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مئیر کراچی نے ہدایات جاری کیں کی محکمہ لینڈ، کچی آبادی، اسٹیٹ ، اورنگی ٹاؤن پائیلٹ پروجیکٹ اس سلسلے میں احکامات پر عمل درآمد کرائیں،محکمہ فائر بریگیڈ، میونسپل یوٹیلٹی سروسز چارجز کے بقایا جات […]
کچے کے علاقے میں بڑے پیمانے پر اغوا کاری ہورہی ہے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد( )سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہکچے کے علاقے میں بڑے پیمانے پر اغوا کاری ہورہی ہے، بٹگرام کے تین نوجوانوں کو اغوا کیا گیا تھا،ایک کروڑ روپے اغوا کاروں کو دیئے تب وہ رہا ہوئے، غریب لوگ وہاں مزدوری کے لئے جاتے ہیں، وہاں پولیس انہیں تنگ […]
مستوج پل پر ٹریفک بحال ہونے کے بعد عوام کے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

مستوج ( اے بی این نیوز ) پل پر ٹریفک بحال ہونے کے بعد عوام کی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی، پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیاہے ۔ اس کے علاوہ مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ […]
قومی اسمبلی دو چار روز قبل بھی تحلیل ہو سکتی ہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے،کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار کو اگر یہ عہدہ دیا جاتا ہے تو الیکشن پراسس پر ایک سوالیہ نشان ہوگا،،سوشل میڈیا پر جو بھی نام آ رہے ہیں ان مین سے کوئی بھی زیر غور نہیں،قومی […]
کسی قسم کا انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا،نگران وزیراطلاعات

پشاو( اےبی این نیوز )دعا ہے کہ 8,9,10 محرم پرامن طریقے سے گزرے، کسی قسم کا انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 7 ہزار مجالس ہوتے ہیں اور 8 سو جلوس ہوتے ہیں۔اطلاعات سیل میں بھی مانیٹرنگ سیل قائم کیا ہے۔ 8,9,10 محرم کو مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر بجلی کی لوڈشڈنگ نہیں ہوگی, چترال میں […]
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی کا ڈمپنگ پوائنٹ لیاقت باغ کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی کا ڈمپنگ پوائنٹ لیاقت باغ کا دورہ ،کمشنر راولپنڈی نے ٹرانسفر اسٹیشن پر موجود گاڑیوں اور انتظامات کا جائزہ لیا ،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا پریس کلب لیاقت باغ کا بھی دورہ ،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی پریس کلب راولپنڈی میں […]
ملکہ کوھسار مری، گلیات کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ
مری (اے بی این نیوز )ملکہ کوھسار مری، گلیات کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائڈنگ ،دریا گلی، بروری ، شوہالا روڈ ، گھوڑا گلی کے مقام پر لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہو رہی ہے، مون سون بارشوں کے پیش نظر لینڈ سالائنگ کے واقعات رونما ہوئے گھوڑا گلی کے مقام پر تین کمروں پرمشتمل […]
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا

دہلی( اے بی این نیوز )گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے،جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بارپھربے نقاب ہوگیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا،، ممتا بینرجی کہتی ہیں کہ مودی نےانتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا۔ پلوامہ ڈرامہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا۔ پلاننگ سے چالیس جوانوں […]
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کوچیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )توہین الیکشن کمیشن کیس، چئیرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،الیکشن کمیشن کا اسلا م آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتا ر کر نے کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی […]
افغانستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی،31 افراد جاں بحق

کابل ( اے بی این نیوز )افغانستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سیلاب کے باعث 31 افراد جاں بحق ہو گئے، 41 سے زائد لاپتہجبکہ سینکڑوں گھر اور 250 سے زائد مویشی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے،متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں