اہم خبریں

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی

افغانستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی،31 افراد جاں بحق

کابل (  اے بی این نیوز   )افغانستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سیلاب کے باعث 31 افراد جاں بحق ہو گئے، 41 سے زائد لاپتہجبکہ سینکڑوں گھر اور 250 سے زائد مویشی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے،متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں

متعلقہ خبریں