کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام پیپلز پارٹی کو نہ تو پیش کیا گیا […]
وفا قی حکو مت نے صحافیوں اورمیڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجرا کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفا قی حکو مت نے صحافیوںاورمیڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجرا کردیا، وزیر اطلا عات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ہما رے دور میں صحا فیو ں کو گولیا ں نہیں ما ری گئیں ، انہیں تحفظ دیا گیا ، وزیراعظم نے عامل صحافیوں کیلئے ایک ارب […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سول سیکرٹریٹ آمد، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سول سیکرٹریٹ آمد،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا، محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کےلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی، […]
پسرور میں مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا

پسرور (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع علی زاہد کی قیادت میں ورکرزکنونشن کےبعد کھانے کے دوران ن لیگی کرکن گتھم گتھا ہوگئے،لاتوں اور گھونسوں کا خوب استعمال،، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ […]
نواز شریف نے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا

دبئی( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا ، نواز شریف نے عام انتخابات کیلئے منشور کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری […]
جناح ہاؤس حملہ توڑ پھوڑ مقدمات،عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع

لاہور ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس حملہ توڑ پھوڑ مقدمات سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع ، لاہور انسداددہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پرپولیس سےجناح ہاؤس حملہ کیس کے چالان کی تفصیلات طلب کر لی ،عسکری ٹاور پر حملہ سمیت دیگر مقدما […]
وزیراعظم نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی،منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی،خلیل ہاشمی چین ،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔
نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دے رہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دے رہا ہے، شیخ رشید نے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹو یٹ میں کہا کہ سیاسی اندھے رشتے اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، ن لیگ اور پی پی پی یہ چاہتی ہے کہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نکاح کیس، ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےچیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 30,30 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی،بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے 26 جولائی کی تاریخ […]
سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دی،چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک ریلیف مل گیا ، بلوچستان حکومت کی چیئرمین تحریک انصاف کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دینے کی استدعا مسترد، جسٹس مسرت ہلالی نے ریما رکس میں کہا […]