اہم خبریں

نگران سیٹ ا پ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی ملنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران سیٹ اپ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی ملنے کا امکان ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور کی نگرانی کیلئے پلان بنا لیا،چین، سعودی عرب، یو اے ای، آئی ایم ایف سے اسحاق ڈار مسلسل رابطے میں رہیں گے،آئی ایم ایف […]

کون بنے گانگران وزیر اعظم، آ ئندہ چند دن اہم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) کون ہو گا نگران وزیر اعظم، اس حوالے سے آ ئندہ چند دن اہم ہیں ، اتحا دیو ں نے سر جو ڑ لیے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام کی گو نج ہو ئی جبکہ پیپلز پارٹی نے اس حوالے سے تردید کر دی، ،، لندن ایک بار […]

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، توشہ خانہ کیس کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج، انصاف کی فراہمی کے لیے […]

مون سون، پچیس جون سے اب تک ملک بھر میں 133 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آ باد (اے بی این نیوز    )ملک بھر میں مون سون قاتل بن گیا، پچیس جون سے اب تک ملک بھر میں 133 افراد جان کی بازی ہارگئے، مرنےوالوں میں 55 بچے،، اکیس خواتین اور 57 مرد شامل،این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری،، سب سے زیادہ 65 اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں، خیبرپختونخوا سے […]

مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، بہاولپور اور رحیم یار خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی تو قع

لاہور (  اے بی این نیوز  )لاہور اور گردونواح میں پھر با رش شروع شروع ہو گئی،بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہنے کی پیشگو ئی کی گئی ہے،مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، بہاولپور اور رحیم یار خان سمیت دیگر شہروںمیں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی تو قع ہے،مو سلادھار بارش کے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی(    اے بی این نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی پاک گوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سماجی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے بھی بات […]

سکردو جگلوٹ روڈ پر سیاحوں کی کار دریابرد ہوگئی

گلگت(  اے بی این نیوز  ) سکردو جگلوٹ روڈ پر سیاحوں کی کار دریابرد ہوگئی، دیامر اور گرد نواح میں تیز بارش شروع ،ندی نالوں میں طغیانی اور شاہراہ قراقرم و شاہراہ بابوسر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ،چلاس میں بھی بارش،، پہاڑوں پر برفباری، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ […]

سکھر،گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے آٹھ سے دس افراد ملبے تلےدب گئے

سکھر(  اے بی این نیوز   ) گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے آٹھ سے دس افراد ملبے تلےدب گئے ، دو افراد جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،، چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ، ز خمی سول ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ، جاں بحق […]

سائفر ایک حقیقت تھی،اور سائفر ایک حقیقت ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر تحقیقات کے معاملے پر شاہ محمود قریشی ایف آ ئی اے کے سا منے پیش ہوگئے، ایف آ ئی اےنے شاہ محمود قریشی سے ڈیڑھ گھنٹہ سا ئفر سے متعلق پو چھ گچھ کی گئی، شاہ محمود قریشی نے ایف آئی اے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگوسائفر ایک […]

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفو ظ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفو ظ کر لیا گیا، نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا ،وفاقی حکومت بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی ،وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے […]