اہم خبریں

مون سون، پچیس جون سے اب تک ملک بھر میں 133 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آ باد (اے بی این نیوز    )ملک بھر میں مون سون قاتل بن گیا، پچیس جون سے اب تک ملک بھر میں 133 افراد جان کی بازی ہارگئے، مرنےوالوں میں 55 بچے،، اکیس خواتین اور 57 مرد شامل،این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری،، سب سے زیادہ 65 اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں، خیبرپختونخوا سے 35، بلوچستان سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں ،سندھ سے 10 اور آزاد کشمیر سے 5 افردا زندگی کی بازی ہار گئے، اسلام آباد میں 11 افراد ہلاک ہوئے، ملک بھر میں کل 215 افراد زخمی ہوئے،، 368 گھروں کو نقسان پہنچا، 245 مویشیوں بھی مرگئے۔

متعلقہ خبریں