اہم خبریں

نگران سیٹ ا پ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی ملنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران سیٹ اپ میں اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ امور کی نگرانی ملنے کا امکان ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور کی نگرانی کیلئے پلان بنا لیا،چین، سعودی عرب، یو اے ای، آئی ایم ایف سے اسحاق ڈار مسلسل رابطے میں رہیں گے،آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کیلئے اسحاق ڈار نے نگران سیٹ میں عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

متعلقہ خبریں