بجلی کے نرخ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بڑھانے پڑے، وزیر اعظم شہبا ز شریف

اسکام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے نرخ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بڑھانے پڑے,, پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا بیانیہ دفن ہو چکا، وزیر اعظم شہبا ز شریف کا تقریب سے خطاب ، کہا 63 فیصد گھریلو صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا کوئی بوجھ نہیں آیا، 31 فیصد گھریلو صارفین […]
ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان دریائے روای میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا

ملتان(نیوزڈیسک)دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی، 30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔پولیس کے مطابق متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں […]
مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندو یاتریوں کا گھوڑی بانوں پر تشدد، 40 زخمی

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسند ہندو یاتریوں کا مقامی گھوڑی بانوں سے جھگڑا ہوا، جس کے بعد یاتریوں نے تشدد کر کے 40 سے زائد گھوڑی بانوں کو زخمی کردیا، جس کے بعد کشمیری گھوڑی بانوں نے احتجاجاً یاتریوں کو سواری سروس معطل کر دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں […]
اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم بننے کے امکانات،پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم نامزد کرنے پر غور کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں بھی اس پر مشاورت ہو گی، نگراں وزیراعظم کو معاشی فیصلے کرنے کا اختیار دینے کے لیے حکومت الیکشن […]
بھارت،احمد آباد کا ایئرپورٹ بارش کے پانی میں ڈوب گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں دو دن مسلسل بارش کے بعد احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل ایئرپورٹ پر گھٹنوں گھٹنوں پانی بھر گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی جانب […]
میاں محمود الرشید کی جیل میں انتقال کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور( اے بی این نیوز ) میاں محمود الرشید کی ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں انتقال کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔جیل حکام کے مطابق میاں محمود الرشید اس وقت ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں صحت اور تندرستی کے ساتھ موجود ہیں اور انہیں تمام تر طبی سہولیات مہیا کی […]
بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

کوئٹہ (اے بی این نیوز )بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے،اموات کی معلومات ہمیں مختلف اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے موصول ہوئی ہیں،حالیہ بارشوں سے اموات آواران،قلعہ سیف اللہ،ژوب اور نصیر آباد کے علاقوں میں ہوئیں ہیں،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانیزئی نے بتا یا کہ پی ڈی […]
نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات ،پیپلزپارٹی نے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،یوسف رضا گیلانی، سید نوید قمر، خورشید شاہ کمیٹی میں شامل،سنئیر پی پی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا،کمیٹی ن لیگ، جے یو آئی، ایم کیو ایم، اتحادیوں سے رابطے کرے گی،کمیٹی اسمبلی مدت، نگران وزیراعظم پر […]
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب، 31 افراد ہلاک، 74 زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ 3 روز کے دوران سیلاب سے 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 74 زخمی اور 41 لاپتہ ہوگئے۔ سیلاب سے جہاں سیکڑوں ہیکٹرز زرعی اراضی کو نقصان پہنچا وہیں کابل اور وسطی صوبے بامیان کے درمیان ہائی وے کو بھی سیلاب کی […]
انار کا جوس پاکستان ،امریکاسمیت مختلف ممالک کوبرآمدکررہے ہیں، افغانستان

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں تیار کردہ انار کا جوس پہلی بار امریکا برآمد کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے ہرات کی فیکٹری میں تیار کیا جانے والا جوس امریکا برآمد کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 45 ٹن انار کے جوس کے دو […]