اہم خبریں

شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت کا ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ کابینہ میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، دریائے راوی […]

قرآن کریم کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کی جائے ،مولانا فضل الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز   )مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قرآن کریم کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کی جائے ،نبی ﷺکی ناموس ہو یا قرآن پر حملہ امت مسلمہ اپنے اوپر جنگ سمجھتی ہے،مسلمان آسمانی کتابوں کو احترام اسی طرح کرتے جیسے قرآن کا احترام کرتے ہیں ،جے یو آئی کے سویڈن میں سرکار […]

قائد ن لیگ میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن(  اے بی این نیوز   )قائد ن لیگ میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے ،نواز شریف سعودی عریب سے لندن پہنچے ہیں میاں نواز شریف کا یو اے ای اور سعودی عرب کا دورہ چار ہفتوں پر محیط تھا میاں نواز شریف نے اپنے دورہ کے دوران پی پی پی کی قیادت سے دبئی میں ملاقات کی […]

ایمرجنگ ایشیاء کپ،پاکستانی کرکٹرز نے قوم کو خوشی دی اور دل جیت لئے

لاہور(اے بی این نیوز        )نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں فتح پر پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو واضح مارجن سے شکست دے کر آوٹ کلاس کیا ،پاکستانی شاہینو نے ہر شعبے میں بھارت پر اپنی برتری ثابت کی،پاکستانی کرکٹرز […]

ایمرجنگ ایشیا کپ ،تمام کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا

کو لمبو (  اے بی این نیوز    )پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان شاہینز نے فائنل میں انڈیا اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کردیا،تمام کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا،نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں،پاکستان شاہینز ٹیم نے ثابت کردیا ہے کہ […]

مظفرآباد،بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا

مظفرآباد(اے بی این نیوز    ) بادو باراں سے ضلع باغ میں اٹھارہ گھر وں اورایک مسجد کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ،مٹی تودے گرنے سے دو گھر ضلع سدھنوتی میں ایک گھر ضلع حویلی میں مکمل تباہ ہوگیا، ضلع کوٹلی میں ایک گھر اور میویشیوں کا باڑہ مکمل تباہ ہوگیا ضلع مظفرآباد مین بھی دو گھر […]

کراچی،جمشید کواٹر پولیس نے انتہائی مطلوب دو ڈاکووں کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی( اے بی این نیوز   )جمشید کواٹر پولیس نے انتہائی مطلوب دو ڈاکووں کو گرفتار کرلیاملزمان کو جہانگیر روڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی واردتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے دو پستول بمع راؤنڈ ,موباٸل فون نقدی برآمد کر لی گئی،گرفتار شدہ ملزمان کو بعد ضابطہ کی […]

این ڈی ایم اے مون سون اپڈیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پانی کا اخراج تیز ہونے سے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے. جبکہ 48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز سے موسلادھار بارش جاری رہنے کا امکان ہے. خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، […]

کینیڈا میں طوفانی بارشیں اور سیلاب،4افرادبہہ گئے

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کےصوبے نووا اسکوشیا میں موسلا دھار بارشوں کےبعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، سیلابی ریلےمیں 2 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کےصوبے نووا اسکوشیا میں موسلا دھار بارشوں کےبعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، سیلابی ریلےمیں 2 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے۔نووا اسکوشیا میں بارش […]

یورپ ، امریکا میں شدید گرمی، یونان کے جنگلات میں آگ لگ گئی

واشنگٹن،برسلز،ایتھنز(نیوزڈیسک)یورپ اور امریکا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی، یونان، اسپین میں بھی گرمی کا زور برقرار ہے۔یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ گئی، جس کے بعد وہاں سے 30 ہزار افراد کا انخلاء کرا لیا گیا ۔یونان […]