ایمر جنگ ایشیا کپ،پاکستان بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گیا

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، پاکستان شاہینز نے اپنی مخالف ٹیم بھارت اے کو 353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر ڈھیر کر دیا۔اتوار کو پاکستان اے اور بھارت اے ٹیم کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل میچ کولمبو میں کھیلا گیا، […]
سعودی ولی عہد کا قطری شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر افسوس

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قطر کے شاہی خاندان کے رکن محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم آل ثانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم آل ثانی کے انتقال پر […]
برطانوی ممبرِ پارلیمنٹ کا تاریخ ساز بل کامیابی سے ہمکنار

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی ممبرِ پارلیمنٹ یاسمین قریشی کا تاریخ ساز بل کامیابی سے ہم کنار ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے کہا کہ میرا پرائیویٹ ممبرز بل اب سرکاری طور پر قانون بن گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا […]
چیرمین پی ٹی آئی آئندہ تین دنوں میں اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیش ہوں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی آیندہ تین دنوں میں اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیش ہوں گے،چیرمین پی ٹی آئی کوئٹہ میں درج وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ پیش ہوں گے، جبکہ توشہ خانہ کیس میں، 190 ملین پاؤنڈ […]
وفاقی اسپتالوں میں من پسند افراد کی بھرتیوں کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی اسپتالوں میں من پسند افراد کی بھرتیوں کا منصوبہ تیار، وزارت صحت نے اسپتال انتظامیہ سے بھرتیوں کا اختیار واپس لے لیا گیا،ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے وفاقی اسپتالوں کی انتظامیہ سے بھرتیوں کا اختیار واپس لیتے ہوئے نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ۔وفاقی اسپتالوں میں بھرتیوں […]
چیئرمین سی ڈی اے نے گریڈ 16 اور17 کے دو افسران کو سروس سے معطل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین سی ڈی اے نے گریڈ 16 اور17 کے دو افسران کو سروس سے معطل کردیا ۔معطل ہونیوالوں میں بازار انسپکٹر حیدرامام اور ڈپٹی ڈائریکٹر ملک محمد قاسم شامل ہیں ،ان افسران کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ،احکامات نہ ماننے اور خراب کارکردگی کے الزامات کے تحت کارروائی […]
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں الیکٹریکل مٹیریل اور گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں الیکٹریکل مٹیریل اور گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف، 7ڈسکوز میں بجلی کا سامان اور گاڑیاں چوری ہونے کے262 کیسز رپورٹ ہوئے،بجلی کاسامان اور گاڑیوں کی چوری سےڈسکوز کو 7کروڑ 72 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا،اے بی این نیوز کو موصول آڈٹ دستاویز […]
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری

سوات ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں،شدید بارشوں کے بعد سوات دیر اور چترال میں مواصلات کا نظام متاثر ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی […]
مون سون بارشوں کے دوران الرٹ، سی ڈی اے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مون سون بارشوں کے دوران الرٹ، سی ڈی اے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں،سی ڈی اے ضروری خدمات شعبہ جات کے تمام افسران اور اہلکاروں کو ہفتے میں 7 روز کام کرنےکی ہدایت، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کے لیے سی ڈی اے […]
وزیر اعظم شہبازشریف کا قطر کے شاہی خاندان کے بزرگ شیخ محمد بن حمد بن عبداللہ بن جاسم الثانی کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے قطر کے شاہی خاندان کے بزرگ شیخ محمد بن حمد بن عبداللہ بن جاسم الثانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نےامیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کے خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے […]