اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان،قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں آپ سکواش میں پاکستان کو ایک بار پھر ناقابل تسخیر بنا ئیں گے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے […]

موجودہ حکومت نے قوم کو کرب اور مشکلات سے نکالا،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود

فیصل آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے قوم کو کرب اور مشکلات سے نکالا،گزشتہ حکومت نے کسی ایک نئے منصوبے کا سنگ بنیاد نہیں رکھا،پاکستان قوم کے اتحاد کو کوئی پارہ پارہ نہیں کرسکتا،پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کا سہرا شہبازشریف کے […]

پی ڈی ایم کی قیادت میں حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب معاہدہ کے بعد دیگر جرات مندانہ فیصلے کرنے کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے اتوار […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر حمزہ خان کی تعریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حمزہ خان کو پاکستان کے لیے پہلی عالمی اسکواش چیمپئن شپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی اسکواش میں ابھی تک بے مثال بالادستی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ذاتی […]

قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی میں سویڈن کا خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل

قاہرہ ( اے بی این نیوز   )اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے سویڈن میں قرآن پاک کی پے در پے بے حرمتی پر ایکشن لیتے ہوئے سویڈن کے خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل کردیا ہے۔او آئی سی کی جانب سے اسلام مخالف سوئڈش حکومت کے خلاف بڑا اقدام سامنے آیا ہے، اور او آئی سی […]

سول سوسائٹی کا نئ میثاق جمہوریت کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ڈویلپمنٹ الانس (پی ڈی اے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور نیشنل پریس کلب (این پی سی) نے اسلام آباد میں نئے میثاق جمہوریت پر ایک قومی بات چیت کا انعقاد کیا۔اس بات چیت میں سول سوسائٹی نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ نئ میثاق جمہوریت […]

یونان کی مختلف جیلوں میں 811 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف

ایتھنز (  اے بی این نیوز )یونان کی مختلف جیلوں میں 811 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف ،تفصیلات اے بی این نے حاصل کر لیں ، یونان کے مختلف حراستی کیمپوں میں بھی سینکڑوں پاکستانی موجود ،،بڑی تعداد میں کم عمر بچے بھی شامل ،،حراستی کیمپوں میں قید کئی پاکستانی مہینوں گزرنے کے باوجود اپنی رہائی کے […]

پیپلز بس سروس کیلئے مزید نئی بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی (  اے بی این نیوز  )پیپلز بس سروس کیلئے مزید نئی بسیں کراچی پہنچ گئیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شرجیل میمن نے کہاکہ کراچی پہنچنے والی بسیں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس پر چلیں گی، آئندہ چند روز میں نئے روٹس پر پیپلزبس سروس شروع کردی جائے گی، وزیر ٹرانسپورٹ […]

وزیراعظم سیکرٹریٹ،وزارت داخلہ اور 2 صوبائی حکومتوں سمیت مختلف ادارے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ناہندہ نکلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم سیکرٹریٹ،وزارت داخلہ اور 2 صوبائی حکومتوں سمیت مختلف ادارے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ناہندہ نکلے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کئی سالوں سے بقایاجات کی ریکوری میں ناکام، دستاویز کے مطا بق 2004 سے 2015 تک مختلف اداروں کے ذمے 360.22 ملین روپے بقایا تھے وصولی کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں […]

ہمیں حکومت ملی تو پاکستان میں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے،سراج الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دوسری سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف جماعت ہے، ہماری کامیابی اور دنیا کی کامیابی کے تصور میں بڑا فرق ہے، ہماری کامیابی اور ناکامی کا تصور وہی ہے جو اللہ نے دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا […]