اہم خبریں

سیاست اور خدمت کا امتزاج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے کم نہیں تھی، آج بھی پاکستان مشکلات، بحران کا شکار ہے، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو پھر مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر یقین رکھنا ہے، شیر کامیاب ہو گا تو پاکستان بحرانوں […]

پاکستان میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے، امریکا

واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکا نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پُرامن اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی امید کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی نائب معاون وزیر […]

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد(اے بی این نیوز) دبئی میں پاکستانی سیاست کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، آج دبئی میں آصف زرداری اور بلاول کی نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں انتخابات اور نگراں سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور وزیر […]

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف

فیصل آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

دوبئی کے بعد لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز

لندن (اے بی این نیوز)دوبئی کے بعد لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا ،سابق صدرآصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لندن آ مد، آصف زرداری کا دورہ لندن دو دن پر مشتمل ہے، پیپلزپارٹی کی تصدیق،،قائد ن لیگ میاں نواز شریف بھی سعودی عرب سے جلد لندن […]

پا کستا ن 37 سال بعد ورلڈ جونیئرز اسکو ائش کا چیمپئن بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا کستا ن 37 سال بعد ورلڈ جونیئرز اسکو ائش کا چیمپئن بن گیا ،جونیئر اسکواش کھلاڑی حمزہ نے ،،فائنل میں مصرکے محمد زکریا کو2-3سے ہرا دیا، حمزہ سے قبل 1986 میں جان شیر خان نے یہ ٹائٹل جیتا تھا، آخری مرتبہ 2008 میں عامر اطلس خان نے ورلڈ جونیئر […]

دریائے راوی، ستلج، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح بلند، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دریائے راوی، ستلج، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح بلند، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ، سیلابی ریلے نے شکر گڑھ کے سرحدی علاقے میں فصلیں تباہ کر دیں ، دریائے ستلج کے تیور پھر بدل گئے، ہیڈگنڈا […]

سکر دو ، گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، چا ر افراد جا ں بحق

سکر دو (اے بی این نیوز) ٹر یفک حا دثہ،،شنگوس کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ۔3خواتین اور 1 بچے سمیت چا ر افراد جا ں بحق ہو گئے،ایک نوجوان شدید زخمی ،متاثرہ فیملی کا تعلق استور سے ہے۔ جو سکردو سے گلگت جارہے تھے، جگلوٹ سکردو روڈشنگوس کے مقام […]

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں با دل جم کر بر سے ، نشیبی علاقے زیرآب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں با دل جم کر بر سے ، نشیبی علاقے زیرآب ، ندی نالوں میں طغیانی، ایم ڈی واسا محمد تنویر کا کہنا ہے نالہ لئی میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے، راولپنڈی میں نکاسی آب کیلئے عملہ مشینری کے ساتھ فیلڈ میں […]

خیبرپختونخواکے بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع کیلئے 40 ملین روپے جاری

پشاور (اے بی ای نیوز)خیبرپختونخواکے بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع کیلئے 40 ملین روپے جاری ،،چترال اپرکیلئے دو کروڑ اور چترال لوئر کیلئے دو کروڑ روپے امدادی رقوم جاری کردیئے گئے۔۔پشاور، بنوں اورشانگلہ کے متاثرین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے جاری کردیئے گئے ہیں،تمام ڈپٹی کمشنرز کو زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کے […]