اہم خبریں

ملک کے مختلف علا قوں میں مون سون با رشو ں کی تباہ کا ریا ں،خیبرپختونخوامیں نو افراد جا ں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک کے مختلف علا قوں میں مون سون با رشو ں کی تباہ کا ریا ں،خیبرپختونخوامیں نو افراد جا ں بحق ، 7 زخمی ۔پی ڈی ایم اے نے نقصانا ت کی رپورٹ جا ری کر دی،سیلاب اور بارشوں سے67گھروں کوجزوی 7 کو مکمل نقصان پہنچا،چترال لوئر میں سیلاب سے39 […]

گلگت،مون سون بارشیں، دیامر کے بوٹوگاہ برساتی نالے میں طغیانی ، رابطہ پل ٹوٹ گئے

گلگت (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، بوٹوگاہ کے برساتی نالے میں طغیانی آگئی، رابطہ پل، باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بوٹوگاہ برساتی نالے میں شدید طغیانی ، رابطہ پل متعدد سڑکیں، باغات […]

ہم ناکام کیوں؟

بعض موضوعات ایسے ہوتے ہیں جن پرکچھ کہنایالکھنا آسان نہیں ہوتا،زبان وقلم کی ساری صلاحیتیں ناکافی لگنے لگتی ہیں۔ خصوصاًایسے موضوعات جن کاتعلق ہماری ذاتی یاملی ناکامیوں سے ہو،وہاں ہماراخاص قومی مزاج خودپسندی اوررجحان راہ میں حائل ہوجاتاہے ۔حقیقت یہ ہے کہ ایک ایسے دورمیں جب انسان مادی ترقی کی معراج پرپہنچ چکاہے، مسلم دنیاکے […]

آئی ایم ایف کی گرفت میں حیات

میں اب یہ سوچ رہاہوں کہ موجودہ پی ڈی ایم کی حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط کیوں منظور کیں؟ کس نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ان شرائط کو قبول کرنے کے بعد پاکستان میں معاشی وسماجی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ لیکن آئی ایم ایف کی شرائط […]

علوم اسلامیہ میں تحقیق کے جدید تقاضے

اسلامی علوم و فنون کے حوالہ سے تحقیق اور ریسرچ کے شعبہ میں ہم ایک عرصہ سے تحفظات اور دفاع کے دائرے میں محصور چلے آرہے ہیں۔ مستشرقین نے اسلام، قرآن کریم اور جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اعتراضات اور شکوک و شبہات پھیلانے کا سلسلہ شروع کیا تو ہم […]

مسلسل موسلا دھار بارشیں، اُبلتے سیلاب، خدا خیر کرے!

٭ …ملک بھر میں بارشیں، ندی نالوں، دریائوں میں سیلاب، مزید بارشوں اور شدید سیلابوں کی پیش گوئیO بجلی کے ناقابل برداشت، کمرتوڑ بلوں میں ساڑھے سات روپے یونٹ کی مزید منظوری، ریڈیوفیس کے اضافہ پر ملک بھر میں احتجاج O سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کا دوسرا واقعہ، عالم اسلام میں شدید ردعمل، […]

وائٹ ساس میکرونی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائٹ ساس میکرونی بنانا تھوڑا مشکل ہے لیکن اس کا ذائقہ بہت ہی مزیدار اور کریمی ہوتا ہے کیونکہ اس میں دودھ ،مکھن اور کریمی کا استعمال بھی ہوتا ہے ۔ وائٹ ساس میکرونی بنانے کے لیے اجزاء چکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پاؤ گاجریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2عدد ہری مرچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 میکرونی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا کلو دودھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 کپ […]

موٹاپا صحت یا بیماری ماہرین نے وضاحت کردی

ماسکو(نیوز ڈیسک) موٹاپا صحت یا بیماری ماہرین نے وضاحت کردی، کھانا زیادہ کھائیں گے تو جسم میں اتنی ہی کیلوریز بھی بڑھتی جائیں گی، وزن کم کرنے کے لیے آپ کو یا تو کم کیلوریز والا کھانا کھانا چاہیے یا پھر جسم میں موجود کیلوریز کو جلانے کے لیے خوب ورزش کرنا چاہیے،جو کھانا آپ […]

عوام مہنگائی کے طوفان کی زد میں ، اشیا خوردنوش کی قیمتیں پہنچ سے دور ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام مہنگائی کے طوفان کی زد میں ، بازاروں میں اشیا خوردنوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں، ٹماٹر فی کلو 108 روپے ،دیسی ٹینڈے 102 روپے فی کلو ،اروی کی قیمت 122 روپے جبکہ کریلا 98 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ۔مرغی کا فی کلو گوشت 30 […]

کولمبس کا 500 سال پرانا تاریخی خط ،امریکا کو واپس مل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا صدیوں پرانا خط امریکا کو واپس مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تاریخی خط کئی دہائیوں سے لاپتہ تھا ،دراصل یہ خط کولمبس نے اسپین کے بادشاہ فرڈیننڈ اور ملکہ ایزابیلا کو مالی تعاون کیلئے 1493 میں لکھا تھااس مالی امداد سے انہوں نے […]