میں پبلک فیگر ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں ،عرفی جاوید اوباش لڑکوں پر برس پڑیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) عجیب و غریب فیشن کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کا نجی ائیر لائن کے طیارے میں اوباش لڑکوں سے سامنا، عرفی نے بھی بے باکی سے ان کا مقابلہ کیا۔اس کے بعد اس واقعہ کی تفصیلات عرفی جاوید نے انسٹا گرام پر شیئر کرتے کہا کہ میں گوا جارہی تھی، […]
پاکپتن، مون سون بارشیں ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن (نیوزڈیسک) پاکپتن میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تین مختلف واقعا ت میں وقاص اور رمضان نامی شخص بارش میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے جبکہ سکندر چوک کے علاقے میں بجلی کا تار چھونے سے 2 سالہ بچی موقع […]
مریم نواز پاکستان واپس پہنچ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز پاکستان واپس پہنچ گئیں،لاہور ایئر پورٹ پر مرزا جاوید نے ان کا استقبال کیا تھوڑی دیر گفتگو کے بعد ذاتی سیکیورٹی میں جاتی امراء کیلئے روانہ ہو گئیں۔ واضح رہے کہ مریم نواز عید الاضحیٰ کے منانے کے لیے دبئی سے لندن گئیں تھیں۔
صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے بھی علیحدگی اختیار کرلی

کراچی(نیوزڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی نے حبیب قریشی سے بھی علیحدگی اختیار کرلی،ایک شادی کروں یاچار ،میری مرضی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح ختم کر کے مکمل علیحدگی اختیار کرلی۔ صنم ماری نے حبیب قریشی سے 7 جولائی کو خلع لیا تھا لیکن علیحدگی وجہ تاحال سامنے […]
سوات ،گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،3زخمی

سوات (نیوز ڈیسک) سوات میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق 3زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گر گیا جس 3 افراد زخمی جبکہ 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے 3 […]
آئی او ایس 17 کی اپ ڈیٹس کیساتھ نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایپل کی آئی او ایس 17 اپ ڈیٹس کے ساتھ نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ، اس کے ذریعے کیمرے کے استعمال کو مزید بہتر بنایا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی فون کیمرا میں پہلی کچھ ایسی آپشنل سیٹنگز اور فنکشن مزید بہتر کیا گیا ہے،نئی اپ ڈیٹ لیولنگ کے آپشن […]
ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج ہوگا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

کولمبو (نیوز ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج ہوگا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کا تھا۔دوسری طرف پاکستان نیشنل کر کٹ ٹیم بھی کولمبو میں […]
پاکستان میں آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں،الزبتھ ہورسٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں،ملک میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے ۔امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے، گزشتہ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ، سلسلہ کل جاری رہنے کی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، سلسلہ کل جاری رہنے کی پیش گوئی ، اربن فلڈنگ کا خطرہ ۔کراچی میں رات گئے سہراب گوٹھ، سپرہائی وے،صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ڈیفنس اور کلفٹن میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی […]
محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لوکل کھلاڑی کے طور پرشریک ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی سابق فاسٹ بالرمحمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی،کاؤنٹی چیمپئن شپ لوکل کھلاڑی کے طور پر شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی محمد عامر بطور لوکل کھلاڑی […]