محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لوکل کھلاڑی کے طور پرشریک ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی سابق فاسٹ بالرمحمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی،کاؤنٹی چیمپئن شپ لوکل کھلاڑی کے طور پر شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی محمد عامر بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔