اہم خبریں

مریم نواز پاکستان واپس پہنچ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز پاکستان واپس پہنچ گئیں،لاہور ایئر پورٹ پر مرزا جاوید نے ان کا استقبال کیا تھوڑی دیر گفتگو کے بعد ذاتی سیکیورٹی میں جاتی امراء کیلئے روانہ ہو گئیں۔ واضح رہے کہ مریم نواز عید الاضحیٰ کے منانے کے لیے دبئی سے لندن گئیں تھیں۔

متعلقہ خبریں