اہم خبریں

سندھ میں مسلسل مون سون بارشوں سے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن پیدا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ،مسلسل بارش سے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن پیدا ہوگیا،20 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ،حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا قاسم آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقے تاریکی […]

کراچی، گلشن معمار میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موت مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق گٹر کی صفائی کے دوران جاں بحق افراد کی شناخت بخت عالم اور حضرت […]

پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا پہنچ گئی

کوالالمپور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی جہاں وہ بیلی جین کنگز کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ٹورنامنٹ 24 جولائی سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوگا، 4 رکنی پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم میں سارہ محبوب نان پلینگ کپتان ہوں گی۔سارہ ابراہیم خان، اوشنا سہیل، آمنہ علی اور مہک کھوکھر پاکستان ٹیم میں […]

امریکہ،چڑیا گھر میں نرگوریلا کے ہاں بچے کی پیدائش

کولمبس(نیوزڈیسک)کولمبس چڑیا گھر کے عملے کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں پتہ چلا کہ جس گوریلا کو انتظامیہ چارسال سے نرسمجھ رہی تھی وہ مادہ ہےغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیران کُن واقعہ اوہائیو میں واقع کولمبس زو اینڈ ایکوریم میں پیش آیا ۔انتظامیہ کے مطابق 2019 سے چڑیا […]

ڈنمارک کی قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت،احمقانہ اقدام قراردے دیا

بغداد(نیوزڈیسک)سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر ایران میں ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے ہفتہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ کوپن ہیگن میں قرآن کی بےحرمتی پر احتجاج کیلئے ڈنمارک کے […]

مجھے الیکشن قریب نظر آرہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، نگراں حکومت کو سوچنا ہے الیکشن کب اور کیسے ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست اب ختم ہوگئی ہے۔فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر صدر الدین راشدی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا

پشاور(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے مرض سے بچاؤ اور اس بیماری سے آگاہی کے حوالے سے پشاور میں سمپوزیم منعقد ہوا۔سمپوزیم میں ماہرین صحت نے بتایا کہ 75 لاکھ ایسے افراد بھی ہیں جنہیں شوگر ہے […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس جائیں گے، لندن میں 5 سے 6 ہفتے کے […]

بلوچستان میں بدامنی کی وجوہات پر وزیر اعظم کابینہ کا اجلاس طلب کریں،سراج الحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جلانے میں سب کا ہاتھ ہے، وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل پر کابینہ کا اجلاس طلب کریں، بدامنی کی وجوہات جاننے کی ضرورت ہے۔بلوچستان کے اجتماعی، قومی مسائل کے حل کے حوالے سے منعقدہ قومی امن جرگے سے خطاب کرتے […]

چترال میں بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، ریلا کئی مکانوں کو بہا لے گیا

چترال(نیوزڈیسک)چترال میں طوفانی بارشوں سے دریائے چترال، دریائے مستوج اور دریائے لٹکوہ میں شدید طغیانی آگئی، بپھرا ریلا کئی مکانوں کو بہا کر لے گیا۔دریائے چترال کے کنارے مختلف ریسٹورنٹس میں پانی داخل ہوگیا، غذر کے علاقے یاسین میں مخلتف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ اسکول، گھر، سڑکیں، درخت اور فصلیں زد میں آگئیں۔اسکردو کے […]