عبدالعلیم خان نے پنجاب میں اہم عہدے کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے سمز بورڈ آف مینجمنٹ کے سربراہ کے طور پر کام کرنے سے معذرت کرلی۔نئی سیاسی جماعت استحکام پارٹی صدر عبدالعلیم خان پر پنجاب حکومت مہربان ہو گئی ، انہیں سروسز اسپتال لاہور کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئر مین نامزد کیا گیا۔عبدالعلیم خان نے سروسز […]
سینیٹر آصف کرمانی نے بجلی مہنگی ہونے پر اپنی حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آاد(نیوزڈیسک)حکومتی سینیٹر آصف کرمانی نے بجلی مہنگی ہونے پر اپنی حکومت کو خبردار کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ بجلی مہنگی کرنے کا نتیجہ آئندہ الیکشن میں بھگتنا پڑ سکتا ہے۔اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید عوامی ردِعمل […]
آن لائن لون ایپ سے قرض لینے والا شخص غائب، اغوا کیے جانے کا شبہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایزی لون اپلیکیشن سے قرضہ لینے والا راولپنڈی کا ناصر نامی شہری پچھلے 24 گھنٹے سے لاپتہ ہے۔ایزی لون اپلیکیشن سے قرضہ لینے کا ایک اور کیس سامنے آگیا، راولپنڈی کا ناصر نامی شہری پچھلے 24 گھنٹے سے لاپتہ ہے جبکہ بھائی نے تھانہ سول لائن میں اغواء کی درخواست دائر کردی۔ناصر نے عید کے […]
اسلام آباد،نیو چارٹر آف ڈیموکریسی کے عنوان سے ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں نیو چارٹر آف ڈیموکریسی کے عنوان سے ڈائیلاگ کا انعقاد ہوا جس میں شرکاء نے اٹھارویں ترمیم، چارٹر آف ڈیموکریسی کو جمہوری نظام کیلئے ایک بڑا قدم اور کامیابی قرار دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والے ڈائیلاگ میں کہا کہ چارٹر […]
پاک بھارت فائنل میچ سے قبل بابر اعظم کے کھلاڑیوں کومشورے

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ ایشیا کپ کے پاک بھارت فائنل سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں مفید مشورے بھی دیے۔قومی ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ اور پاکستان شاہینز ٹیم ان دنوں کولمبو میں ہی ہیں۔پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم […]
چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، مشیر امریکی صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے آرٹس شاہد احمد خان نے کہاہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شاہد احمد خان نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کو پاکستان کی داخلی سیاست سے کوئی سروکار […]
ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حمایت مانگی تھی، جی ڈی اے

کراچی(نیوزڈیسک)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنماؤں کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے حمایت کی درخواست کی تھی، اپوزیشن لیڈر پر ارکان اسمبلی کو اختیار دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنما صفدر عباسی کا کہنا تھا کہ […]
کامران ٹیسوری سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں کی ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں بین الصوبائی رابطوں، وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ نے حاجی غلام علی اور عبدالولی کاکڑ سے بین الصوبائی رابطہ میں اضافے پر گفتگو کی۔کامران ٹیسوری کے […]
پنو عاقل میں جدید اسلحہ دیکھ کر پولیس دبک گئی

پنوعاقل(نیوزڈیسک)پنو عاقل میں جدید اسلحہ دیکھ کر پولیس والے دبک گئے، موٹر سائیکل سوار مسلح افراد بندوقیں لہرا کر تھانے کے سامنے سے گزرتے رہے، کسی کو روکنے کی ہمت نہ ہوئی۔مسلح ملزمان دن دیہاڑے بیچ بازار میں دندناتے اور گولیاں برساتے رہے۔ ملزمان نے دو افراد کو قتل کر دیا، ایک بچی اور دو […]
شہبازشریف سمیت دیگرکے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے،منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک )احتساب عدالت کے جج نے انیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ نیب نے تسلیم کیا ہے کہ شہباز شریف سمیت دیگرکے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ایسی صورت میں ملزمان کے خلاف کیس ثابت ہونے کے بہت کم امکانات ہیں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے […]