اہم خبریں

پشاور،ریگی کے علاقے سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں برآمد

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے ریگی سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں بجلی ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے ملیں۔ یہ قتل ہے یا حادثہ؟ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں بجلی ٹرانسمیشن لائن کے قریب […]

فوجی ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے گا،مارشل لا لگا تو مداخلت کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے فو جی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی اور تحریری حکم میں کہاہے اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کسی زیر حراست شہری کا ملٹری ٹرائل شروع نہیں ہوا اور فوجی ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کیا […]

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی تھانہ شہزاد ٹاؤن مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں انہیں 9 مئی واقعات مین کلین چٹ دے دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف تھانہ […]

انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک فرار خطرناک اشتہاری عمان سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک فرار ایک اور خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اب تک بیرون ملک سے پکڑے گئے اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 101 ہوگئی۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ کو انٹرپول کے ذریعے عمان سے گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کو لاہور لاکر بہاؤلنگر پولیس کے حوالے کر […]

لاہور ،بارشیں اور سیلاب کا خدشہ،محرم پر تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں محرم الحرام انتظامات، بارشیں اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ڈی سی لاہور نے انتظامی افسران کو ہفتے کے 7 دن اور 24 گھنٹے ڈیوٹی کا پابند کر دیا اور تمام افسران و […]

واپڈا نے پنجاب کے دریاؤں اور آبی ذخائر کی صورتحال بتادی

لاہور(نیوزڈیسک)واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے پنجاب میں دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بتادی۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ97 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 39 ہزار کیوسک ہے۔منگلا میں پانی کی آمد 57 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے، چشمہ میں […]

بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم شہباز شریف کے دل کو بھا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سپت بیچ کے مناظر کی تعریف کی۔شہباز شریف نے لکھا کہ برف پوش پہاڑوں سے دلفریب ساحلوں تک پاکستان قدرتی حسن سے مالامال ہے، قدرت سے قربت رکھنے […]

الیکشن کمیشن کا شاہد خٹک کے جلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے کا نوٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا کے نگراں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک کے جلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام نگراں حکومتیں قانون کے مطابق صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لیے کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہونے والی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور ( نیوزڈیسک ) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہوا کے ساتھ کالے بادل چھائے اور پھر مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔اسلام پورہ ، گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، ہال روڈ، مال روڈ ، […]