اہم خبریں

راولپنڈی، 6 سالہ بھتیجی کو قتل کرکے ڈرامہ رچانے والے چاچا اور چاچی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے چھ سالہ معصوم بچی کے قتل اور شواہد کو چھپانے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، ملزم دلدار شاہ نے چھ سالہ آمنہ کو اپنے بھائی سے گود لے رکھا تھا، مقتولہ کی چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا […]

اے این پی کے مرکزی ترجمان زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ذارئع کے مطابق کچھ عرصے سے پارٹی قائدین زاہد خان کو نظر انداز کرتے آرہے ہیں جس کے پیش نظر زاہد خان نے عوامی نیشنل پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ زاہد […]

قرضہ ایپس میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ایزی لون موبائل ایپ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس معاملے میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز تفتیشی ٹیم نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے غیر ملکیوں کا پتا لگالیا، ایف آئی اے نے آن لائن لون ایپ کی […]

نجیب ہارون کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کی امیج کو خراب کیا۔نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ ان واقعات نے ہماری […]

پی ٹی آئی حکومت 190 ملین پاؤنڈ سے دانش سکولز بناتی تو سلام پیش کرتا،وزیراعظم شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا ہوا مقام حاصل کریں، صرف فیصلہ کرنا ہو گا ہم نے تقدیر بدلنی ہے۔لاہور […]

پاکستانی ایتھلیٹ کو تحفے میں ملنے والے جوتوں پر رقم سے زیادہ ٹیکس عائد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو تحفے میں اسپائیک منگوانا مہنگا پڑ گیا۔صاحب اسرا کے لیے بھیجے گئے جوتوں کی مالیت 54 ہزار روپوں کے لگ بھگ ہے تاہم جوتوں پر 67 ہزار کا ٹیکس عائد کر دیا گیا۔صاحب اسرا نے کہا کہ مجھے کسی نے مدد کرنے کے لیے تحفے کے طور پر جوتے […]

پی ٹی آئی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیمرا ترمیمی بل 2023 مسترد کردیا، ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل آزادی اظہار و ابلاغ کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کرتے ہیں، حکومت نے 15 […]

قائداعظم کے مجسمے کے سامنے فوٹو شوٹ کرنیوالے جوڑے کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے 2 سال قبل مبینہ غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔نوجوان جوڑے کے فوٹو شوٹ کے بعد 3 اگست2021 میں تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا۔فوٹو شوٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے […]

پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں محرم الحرام میں امن و امان کے قیام، […]

میرے وضاحتی بیان کی غلط تشریح کی جا رہی ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے وضاحتی بیان کی غلط تشریح کی جا رہی ہے۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ زراعت اور تعمیراتی شعبے پر ٹیکس کے معاملے پر قومی اسمبلی میں وضاحتی بیان دیا جس کا مقصد اس تاثر کو ختم کرنا تھا کہ […]